یوسی:125
ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں سڑیٹ نمبر 47 کالا برج سیورج کےکاموں کی دوبارہ نگرانی!!
اونرایبل MNA علی پرویز ملک، چوہدری شہباز،جنرل سیکرٹری لاہور خواجہ عمران نذیر صاحب ک ھدایت پر ساجدہ وسیم ملک صاحبہ نے کونسلر صاحبان کے ہمراہ نگرانی کی @AliPervaiz450