اہم عدالتی اپڈیٹ🚨
رضوی برادران کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کی آج جسٹس محمد جواد ظفر صاحب کی عدالت میں سماعت مقرر تھی، تاہم فاضل جج صاحب کی رخصت کے باعث آج سماعت نہ ہو سکی
اس رٹ پٹیشن کی اگلی تاریخِ سماعت 19 اکتوبر 2026 بروز پیر مقرر ہوئی ہے
🚨پاکستانی عدلیہ اپنا مذاق بنوانے کیلئے کوشاں
لاہور ہائیکورٹ میں 50 دن کے تعطل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو جسٹس جواد ظفر کے چھٹی پر ہونے کو وجہ سے ملتوی کردی گئی
اس سے قبل، جسٹس جواد ظفر اہم ،سنگین نوعیت کے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50 دن کیلئے ملتوی کر چکے ہیں۔
اہم عدالتی اپڈیٹ📌
رضوی برادران کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں آج ہونے والی سماعت جج صاحب کی رخصت کے باعث نہ ہو سکی۔ اب اس کیس کی اگلی سماعت پیر، 19 اکتوبر 2026 کو ہوگی۔‼️
*پاکستانی عدلیہ اپنا مذاق بنوانے کے لیے کوشاں*
امیرِ مُحترم کی جبری گمشدگی سے بازیابی کے لیے دائر درخواست کو لٹکانے کا سلسلہ جاری، کیس کی سماعت ایک دفعہ پھر ملتوی
جبری گمشدگی سے بازیابی کے لیے دائر درخواست کی آئندہ سماعت 19 اکتوبر بروز پیر کو مقرر کی گئی ہے۔
امیر تحریک لبیک پاکستان سعد حسین رضوی بازیابی کیس اپڈیٹ:
🚨جبری گمشدگی سے بازیابی کے لیے دائر درخواست کی آئندہ سماعت 19 اکتوبر بروز پیر کو مقرر کی گئی ہے۔
اہم عدالتی اپڈیٹ
رضوی برادران کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کی آج جسٹس محمد جواد ظفر صاحب کی عدالت میں سماعت مقرر تھی، تاہم فاضل جج صاحب کی رخصت کے باعث آج سماعت نہ ہو سکی۔*
اس رٹ پٹیشن کی اگلی تاریخِ سماعت 19 اکتوبر 2026 بروز پیر مقرر ہوئی ہے
🚨پاکستانی عدلیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان‼️
گورنمنٹ اور ادارے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں‼️
سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر انصاف مسلسل تاخیر کا شکار ہے 50 دن بعد مقرر سماعت بھی جسٹس جواد ظفر کی چھٹی کے باعث ملتوی کردی گئی۔۔۔
سارا گست~خانہ کلچر جدیدیت کی اقدار میں ہی ڈھل کر کیوں آرہا ہے۔ یہ ہے سمجھنے اور حل کرنے کا موضوع، ٹی شرٹ سے زیادہ وہ جدید لادین اقدار موضوع نہیں بن رہیں اور سطحی مذمتیں ہو رہی ہیں
#shaoorfeed#NehaSwamiBijlani#blasphemy#shaoornews
@ShaoorMedia پچھلے ایک سال سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ سزایافتہ گستاخ رہاہورے ہیں کوئی گستاخی ہوتی ہےتو کوئی مضبوط آواز یا لائحہ عمل سامنے نہیں آتا ایسا صرف اس لئے ہورہا ہے کیونکہ گستاخی رسول ﷺ کے خلاف سب سے مضبوط آواز ایک سال سے جبری طور پر گمشدہ ہے اور ریاست کی ذمہ دار آوازیں اس پر خاموش ہیں
@DrDanish5 تحریک لبیک پاکستان ایک پرامن اور جمہوریت پسند سیاسی جماعت ہے۔ رضوی برادران کے کیس کی بار بار ملتوی ہوتی سماعتیں سوال اٹھاتی ہیں کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 9 اور 10 کی بالادستی کہاں ہے؟ جبری گمشدگی جیسے حساس معاملے پر ذمہ دار صحافی خاموش کیوں ہیں؟
🚨پاکستانی عدلیہ اپنا مذاق بنوانے کیلئے کوشاں
لاہور ہائیکورٹ میں 50 دن کے تعطل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو جسٹس جواد ظفر کے چھٹی پر ہونے کو وجہ سے ملتوی کردی گئی
اس سے قبل، جسٹس جواد ظفر اہم ،سنگین نوعیت کے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50 دن کیلئے ملتوی کر چکے ہیں۔
سانحہ حویلیاں 16 اکتوبر 2022 میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں عاشق رسولﷺ اعظم قادری نے شہادت سے اک گھنٹہ پہلے یہ نعرہ لگایا آج وی میرے بابا جی دی کیا بات♥️🙌🏻
اور اب یہ نعرہ قیامت تک گونجتا رہے گا ۔
#ملنگ_قبیلہ