رانا ثناءاللہ نے حامد میر کو کہیں کا نا چھوڑا ۔ @HamidMirPAK
ایک آدمی جو کھلم کھلا کہے کہ میں عمران خان کا میراثی اور کتا ہوں اسے ایک بڑا چینل الیکشن کے موقع پر سینئر تجزیہ اور تبصرہ کار بنا کر بٹھا دیتا ہے۔ اسکو بٹھا کر مسلم لیگ ن کو گالیاں دلوانی اور ہماری کردار کشی کروانی ہے تو اسے ویسے ہی ایک پروگرام دے دیں جس میں وہ آئے اور ہمیں گالیاں دیکر چلا جائے، رانا ثنا اللہ
تحریک انصاف رنگے ہاتھوں پکڑی گئی 🚨🚨
رائے ثاقب نے جس پرنٹنگ پریس پر بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو بنائی، وہ پرنٹنگ پریس تحریک انصاف لاہور کے اعجاز نامی لیڈر کا نکل آیا
ساتھی دکانداروں نے گواہی دے دی۔ یہ جعلی ویڈیو ابھی تک عمران خان اور تحریک انصاف کے اکاونٹس پر موجود ہے۔
- اگر تحریک انصاف کے لوگ کمشنر چٹھہ کی کہانی پر یقین کر سکتے ہیں۔
- رائے ثاقب کے جالی بیلٹ پیپر پرنٹنگ پر یقین کر سکتے ہیں۔
- تو افشاں لطیف کے معاملے پر خاموش کیوں ہیں۔۔؟
نصراللہ ملک صاحب نے بیلٹ پیپر والے ڈرامے کا مزید ڈراپ سین کردیا، تانے بانے PTIسے ملتے ، سارا ڈرامہPTI نے رچایا اور اس ڈرامے کو رائے ثاقب نے PTI کی ایماء پر لیڈ کیا،نصراللہ ملک صاحب نے اصولی اسٹینڈ لیکر اس پروپیگنڈے کو اپنے چینل پر نہ چلنے دیا،رائے ثاقب بضد تھا کہ اسٹوری چلائیں
تحریک انصاف کا مکمل بیلٹ پیپرز فراڈ سامنے 🚨🚨
رانا اعجاز لاہور سے PTI کا کٹر سپورٹر ہے جس کے پرنٹنگ پریس پر میاں نواز شریف کے مانسہرہ حلقہ کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے۔
اسکے ساتھ ہی موجود پرنٹنگ پریس کے ملازم نے بڑے انکشافات کردئے
رائے ثاقب کھرل کو قوم سے معافی مانگنی ہوگی
این اے 78 گوجرانوالہ میں دھاندلی نقاب
متعلقہ آر او کی ملی بھگت سے جاری کردہ بیلٹ پیپرز جو استعمال میں نہیں
آئے ان پر PTI کے حامی امیدوار کے نشان پر مہریں لگا کر لیڈ دلوائی گئی
مولانا کی زبانی آپ سن چکے کہ سارے سیاستدان باجوہ اور فیض سے ہدایات لیتے تھے اب یہ ارشاد بھٹی کی زبانی یہ بھی سن لیجئے کہ کیسے سارے اینکرز حامد میر کی قیادت میں باجوہ سے چھ چھ گھنٹے عمران کو لانے اور نواز شریف کو ہٹانے پر لیکچر لیتے تھے
سب ملے ہوئے تھے