@JunaidAkbarMNA@falakjavaidkhan اسکو کسی بھی طرح سے ہمیں روکناہوگااس قانون سازی سے ورنہ یہ 3سال کیلیے اور بہت زیادہ مضبوط ہو جائیں گے اوریہ خان صاحب کو خُدا ناخواستہ کوئی نقصان بھی پہنچاسکتے ہیں اور اس ملک کوبنانارپبلک بنے سے کوئی نہیں روک سکتا
کل کے جلسے سے بات واضح ہو گئی مجھے غلط مت سمجھیے گا قیادت چاہے تو عمران خان کو چار دن میں نکلوا سکتی ہے
اگر ایسا ہی جلسہ نہیں دھرنا ہائی کوٹ کے باہر دے دیا جائے
آپ سب سے اپیل ہے
اِس کی بھرپور حمایت کریے 🙏🙏🙏
میں اپنے دوٹوک موقف کا اعادہ کرتا ہوں کہ میری سیاست خان صاحب اور پی ٹی آئی سے شروع ہوتی ہے اور ختم ہوتی ہے۔ پی ٹی آئی کے بعد میرے لیے کوئی سیاسی دنیا نہیں۔
یہ ریاست اس لیے نہیں بنی تھی کہ فارم 47 والی حکومت کو عوام پر مسلط کر دیا جائے اور اس ملک کے ہیرو،وفادار ،عمران خان کو ایک سال سے پابند سلال رکھا جائے۔
علامہ صاحب حق بات کہی۔
صوابی کا جلسہ دیکھ کر پتلونوں والوں کی پتلونیں ڈھیلی ہو رہی ہیں اور اتنی زیادہ کانپیں ٹانگ رہی ہیں کہ پریس کانفرنس کرنی پڑ گئی تاکہ میڈیا میں صوابی جلسے کی کوریج نہ ہو سکے بلکہ اینٹیں باندھنے والوں کی دھمکیوں کی کوریج ہو 🥴🤪
@Umair2023_@MoeedNj@ARYSabirShakir@SHABAZGIL@RealWaqarMaliks
@soldierspeaks کوئی ڈی جی آئی ایس پی آر کو سمجھائے کہ عوام بھی یہی چاہتی ہے،
یہ فارم 47 کا جو ناجائز مافیا ہے جو اس وقت پاکستان پر قابض ہے،
یہ پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔
#Pakistan#PakistanArmy#ISPR
ڈی جی آئی ایس پی آر کی باڈی لینگویج کا مشاہدہ کریں۔ یہ تو پکا منہ بنا کر جھوٹ بھی نہیں بول سکتا۔ فوج کو آئین پاکستان کی طرف سے تفویض کردہ کردار پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے عوام کو یہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ کون حکومت کرے گا۔ یقینی طور پر کمپنی کیجانب سے بڑے پیمانے پر انتخابی دھاندلی کے ذریعے قائم کی گئی حکومت قوم کو قبول نہیں۔ پاکستان کو شفا یابی کی ضرورت ہے، جو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث تمام افسران کو کورٹ مارشل کرنے اور فوج میں داخلی اصلاحات شروع کرنے سے ہی حاصل ہو سکتی ہے۔ آئی ایس پی آر پہلے ہی دھاندلی زدہ انتخابات میں ہونے والی بدعنوانی یا آئی ایس آئی میں اعلیٰ افسران کے کردار پر بھی توجہ نہیں دیتا۔ یہ 1990 کی دہائی نہیں ہے - بس بہت بکواس ہوگئی!
پاکستان کی قیادت اس کے عوام کے حوالے کریں اور جس لیڈر کو وہ منتخب کریں، چاہے وہ کوئی بھی ہو اسے حکومت بنانے اور چلانے کی کھلی اجازت ہونی چاہیے!
"ستارے کا پیغام"
اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مجھے میاں نواز شریف کو آڈیو لیکس کے ذریعے"پیڈو فائل" مطلب کمسن بچیوں سے زیادتی کرنے والا ثابت کرنے کے لئے ایک لاکھ ڈالر بذریعہ واشنگٹن آفر کیا گیا، جس کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں۔ انکار پر شدید ترین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں اور اقرار پر ایک لاکھ ڈالر کے علاوہ پاکستان واپسی اور چھینی گئی جائداد و مراعات واپس دینے کی گارنٹی دی گئی۔
تحقیق پر خبر کی تصدیق نہیں ہوپائی اور ایک لاکھ ڈالر کی رقم پر بیشتر پاکستانی صحافیوں مطلب لفافیوں کی طرح اپنے ضمیر کا سودا کرنا بھی میں نے گوارا نہیں کیا۔
پاکستان میں عمران خان کی مخالفت نا کرنے پر مجھے ملک چھوڑنا پڑا، بحیثیت ڈی ایچ اے آفیشل لینڈ پرووائڈر اربوں روپے کا کاروبار، اثاثوں کی قربانی دینی پڑی اور ان تمام تر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جن کی تفصیلات میں بارہا بتا چکا ہوں۔ پھر ایک لاکھ ڈالر میں بک جانے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ واشنگٹن میں میرے عزیز از جان کرنل صاحب نے جن کو آپ جانتے ہیں مشورہ دیا کہ ایک لاکھ ڈالر بھی لے لو اور انکا کام بھی مت کرو۔ میں نے کہا سر، شیطان سے ایک بار سودا کرلیا تو پھر اس میں ایمان کا بھی نقصان ہے اور عزت کا بھی۔
میاں صاحب کی رنگین مزاجی کے قصے، پارلیمنٹ سے بازار حسن تک کتاب میں درج ہیں۔ عمران خان نے ان کی طرح اپنے متعلق کوئی بات کبھی چھپائی نہیں۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر جس طرح مریم نواز میڈیا سیل نے آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر انفو آپس کے ساتھ ملکر عمران خان کیخلاف گھٹیا کردار کشی کی مہم چلائی، اگر اسطرح کا کام ہم بھی کریں تو ان میں اور ہم میں کیا فرق رہے جائے گا؟
اور جہاں تک پیڈو فائل ہونے کا تعلق ہے، تو راولپنڈی کے فوجی میس کے جنرل آفیسر کوارٹرز جو کور کمانڈرز کے لئے بنائے گئے، ان میں کمسن کنواری بچیوں کیساتھ بستر پر سفید چادریں بھجوا کر کون سا کور کمانڈر کیا کرتا تھا، وہ تو پوری فوج کو ناسہی اکثر کو پتہ ہے!
کور کمانڈرز کو پتہ تھا کہ نواز شریف اگر وزیراعظم بن گیا تو ہم سے بدلہ لے گا۔ عاصم منیر کیونکہ ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی چیف لگنے اور لندن پلان میں ملنے والی رشوت کے بعد نواز شریف کا کانا تھا، تو اس نے اس نے عوام کا مینڈیٹ کھلے عام چوری کرکے ن لیگ کو جتوایا، مگر اس کاروائی کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ ظاہر ہے عوام ن لیگ کو اپنے دل سے نکال چکی تھی۔ نواز شریف نے حالات بھانپتے ہوئے الیکشن کے فوری بعد، کور کمانڈرز کی توقعات کیمطابق اپنا اسٹیبلشمنٹ/فوج مخالف بیانیہ چالو کیا، تو اسٹیبلشمنٹ نے بھی جوابی کاروائی لانچ کردی۔
اب دونوں طرف سے گولہ باری جاری ہے۔ پچھلی بار تو فوج کا ساتھ پی ٹی آئی کی آرگینک مطلب قدرتی سوشل میڈیا پاور نے دیا تھا تو اربوں روپے خرچے کے باوجود نواز شریف کا بیانیہ چل ناسکا حالانکہ وہ کھل کر آرمی چیف جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید اور ڈی جی سی جنرل عرفان کا نام لیتے رہے، جو بہرطور بہادری کا کام تھا۔
مگر عمران خان نے جب ڈی جی سی فیصل نصیر عرف ڈرٹی ہیری کا نام لیا تو ان پر قہر ٹوٹ پڑا۔ مگر عمران خان ڈٹے رہے اور وقت کے سب سے بڑے فرعون عاصم منیر کا نام بھی لے ڈالا۔
عمران خان کا قصور محض اتنا ہے کہ وہ نواز شریف کی طرح ڈیل نہیں کررہے، ورنہ باجوہ کے سسر جنرل اعجاز امجد جیسے پرزے عمران خان کی پارٹی میں بھی موجود ہیں اور ان پر مسلسل دباؤ ڈال رہے ہیں کہ ڈیل کرلو، مگر خان ڈٹا ہوا ہے!
میاں صاحب کو عمران خان سے سبق سیکھنا چاہیے یا خان صاحب کو میاں صاحب سے، اس کا فیصلہ اگر ایمان سے کیا جائے تو خان صاحب جیتتے ہیں اور اگر حرام سے کیا جائے تو میاں صاحب جیت جائیں۔ اب آپ ایمان والے ہیں یا حرام والے، یہ بات آپ کی چوائس سے واضح ہوجائے گی۔
میں نے تو ایمان والا فیصلہ کرنا ہی سیکھا ہے، چاہے کتنا ہی نقصان کیوں نا ہو۔ حالانکہ میں بہت دیندار آدمی نہیں، مگر ایمان کے سہارے اپنی بخشش کروانا چاہتا ہوں
آپ کیا چاہتے ہیں؟
ایمان کا تقاضہ اور اللہ کا وعدہ تو یہ ہے کہ رزق اور جان کی مقدار اور وقت متعین ہے۔ تو پھر ڈر کیسا؟ لڑ جاو عمران کی طرح
مگر پیسہ ہی اگر آپ کا خدا ہے اور شہوت کی ہوس آپ کے تمام ہواس پر سوار ہے، تو آپ ایمان پر قائم نہیں رہے سکتے۔
اگر آپ پاکستان بچانا چاہتے ہیں اور اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو آج نہیں تو کل آپ کو اپنا لیڈر خود بن کر فوج اور کٹھ پتلی سیاستدانوں کی فسطائیت اور کرپشن کیخلاف احتجاج کرنا ہوگا۔ مشکل کام ہے مگر آپ کو تاریک شب کا ستارہ بننا ہوگا، اور جب سب ستارے مل جائیں گے تو فضا کی تاریکی چھٹ جائے گی۔
بقول اقبال "ستارے کا پیغام" ہے:
مجھے ڈرا نہیں سکتی فضا کی تاریکی
مری سرشت میں ہے پاکی و درخشانی
تو اے مسافر شب! خود چراغ بن اپنا
کر اپنی رات کو داغ جگر سے نورانی
عادل راجہ۔
@RanaKha38160104 Animals in uniform will be held accountable by the people of Pakistan since the country is being destroyed by the corrupt army generals like Asim Muneer and Nadeem Anjum. They will pay for all the atrocities they are committing against innocent civilians
میرا دفتر آج اس پاپند ی کے خلاف سپیکر کو مراسلہ ارسال کر رہا ہے!!
سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی بنتے ہی اپوزیشن کی کوریج پر پابندی عائد کر دی، مارشل لاء بھی شرما گئے___!!!
قومی اسمبلی کے انٹرنل آڈیو اور وڈیو سسٹم کے علاوہ PTV پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کے یوٹیوب چینل پر بھی اپوزیشن کی کوریج بند!!صحافیوں کو شدید مشکلات
@AyazSadiq122
https://t.co/VBZXuQl2Jh
الیکشن 2024 کو دھاندلی نہیں بدانتظامی کہا جاسکتا ہے لیکن الیکشن 2018 میں جو کچھ ہوا، ساری سیاسی جماعتوں کو بانڈھ کر بیٹھا دیا اور صرف ایک سیاسی جماعت کو کھلا میدان دیا۔ دھاندلی کا آغاز الیکشن 2018 سے ہوا - غریدہ فاروقی
#NewsEdge#GNN@Fereeha@GFarooqi
مجھے ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک مصری ملا اس نے کہا ہمیں فخر ہے کہ عمران خان لیڈر ہے اور مسلمانوں کے لیے زبردست آواز بلند کرتا ہے پاکستان اقوام عالم میں آواز رکھتا ہے آپ نے دیکھا عمران خان نے اقوام متحدہ میں فلسطین کشمیر اور تمام مسلمانوں کے لیے کیسے آواز بلند کی تھی ۔ سینٹر فیصل جاوید خان کا سینٹ میں اظہار خیال
وہ جو میری ہر خبر بڑے صاحب کو پہنچاتے ہیں وہ آج میری خبر بڑے صاحب تک پہنچانے سے پہلے دس دفعہ سوچیں گے۔ کیونکہ یہ خبر بڑے صاحب کی ہوائیاں اڑانے والی ہے۔ کہ میری رسائی کہاں تک ہے۔
یہ ریاست کیلا کی کہانی ہے۔ وہاں ایک یزید تعینات ہے۔ جس کا نام قاسم بشیر ہے۔ شاید کچھ اور نام ہو۔ ہوسکتا ہے اس کا نام جاسم صغیر ہو۔ ناموں میں کیا رکھا ہے چھوڑیں ناموں کو۔ اصل تو انسان کے کرتوت ہوتے ہیں۔
فرض کرلیتے ہیں اس کا نام یزید ہے۔ لیکن ہر بات فرض کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ یزید کا ماموں بابر برطانیہ میں ہے۔ وہ یزید کےلیے دو ہزار ایکڑ اسٹیٹ خرید رہا ہے۔ یہ وسیع و عریض قطعہ اراضی سکاٹ لینڈ میں خریدا جارہا ہے۔ یہ اراضی کی مالیت قریب ساڑھے تین سو کروڑ روپے ہے۔
ان ممالک میں کوئی چیز چھپائی تو جا نہیں سکتی۔ جلد ہر چیز بمعہ کاغذات کے منظر عام پر ہوگی۔ میرا خیال تھا کہ یزید مصروف ہے اسکو تشریف کھجانے کی فرصت نہیں بیچارہ مال پانی نہیں بنا پا رہا ہوگا۔ لیکن مجھے بھی حیرت ہوئی کہ اس مشکل میں بھی مال بنانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
اگر یزید یا اسکے تعلقات عامہ یا مالشی ، یا اسکے غلام یا اسکے ایجنٹ کوئی وضاحت دینا چاہیں تو ہمت کرلیں
اب اس فوج کو پاک فوج کہنا پاکی کی توہین ہےیہ ادارہ اب عوامی نہیں رہابلکہ عوام دشمن ہے۔انہوں نے عوام کوریجیکٹ کیااب عوام بھی انکوریجیکٹ کرکے دیکھاۓ گی.آج سے میں انکی ہرچیزکابائیکاٹ کرتاہوں کوئی اور ہے میرے ساتھ؟
@JimmyVirkk@MianSeerat@Umair2023_@irha2023@falakjavaidkhan