پاکستان میں حق بات نہیں ہو گی تو کہاں ہو گی تم سے پہلے بھی بڑے بڑے ظالم فرعون و نمرود آئے
مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے زمین کھا گئ آسمان کیسے کیسے
مگر کسی ظالم کا ظلم کسی جابر کا جبر حق کی آواز کو دبا نہیں سکا
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
آئینِ پاکستان ہر شہری کی جان، مال اور ذاتی آزادی کے تحفظ کی مکمل ضمانت دیتا ہے۔ شہزادگانِ امیر المجاہدین بازیابی کیس میں جب تک قانون شکن عناصر کا سختی سے محاسبہ نہیں ہوگا، تب تک معاشرے میں امن اور سچے انصاف کا قیام محض ایک خواب ہی رہے گا۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اے قائد محترم! تیری جرأت و استقامت کو سلام!🙌
جبری گمشدگی کو ایک سال ہو گیا، ہر قسم کا ظلم، دباؤ اور تشدد کرکے دیکھ لیا گیا، لیکن ناجائز حکمران نہ قائد کو خرید سکے، نہ جھکا سکے اور نہ ہی ڈرا سکے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Repost & Follow On 𝕏:
By oppressing the workers of Tehreek Labaik
By forcibly disappearing the leaders, you have proven that you are against human rights۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
The protection of citizens' rights is the state's foremost duty. Complete transparency must be adopted regarding the detention of Allama Hafiz Saad Hussain Rizvi.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ریاست اور اس کے تمام اداروں کا یہ بنیادی آئینی فریضہ ہے کہ وہ تمام شہریوں کے لیے یکساں اصولوں پر مبنی منصفانہ اور شفاف عدالتی کارروائی کو یقینی بنائیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عوام یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ ملک میں قانون کا ایک ہی معیار نافذ ہے یا پھر طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قوانین بنائے گئے ہیں جو کہ معاشرے کی تباہی کا سبب بنتے ہیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders