@ch_irum62854 سائرہ عمرے نے تو آپ کو کوئی برکت عطا نہیں فرمائی۔
مگر میں کون ہوتا ہوں آپ کے گناہ و ثواب کا محتسب۔
یہ تو رب العزت کی کن فیکون کا مظاہرہ ہے کہ آپ پہلے سے بڑھ کر جھوٹ بولنے کا فن حاصل کر آئی ہیں۔ ایک تو پاکستان کے اچھے اور محنتی مسلمانوں پر * تہمت عمرانی * اور دوسرے مدینہ میں عمرہ۔
@Hamid93261565@SMRehmaan بھائی جان قوم پرستوں کے رزق کے معاملات پر لات نہ ماریں۔ اگر آپ ان کے بارہ میں سچ بول کر انہیں علیحدگی پسند بولین گے تو پھر یہ کھائیں گے کہاں سے۔۔ کیا پولیس، عدلیہ،ٹیکس ڈیپارٹمنٹس کی طرح ان کو پیٹ نہیں لگا ہوا۔
ان بےچارے بھوکوں سے زیادتی اچھی نہیں۔
@naddiyyaathar مظہر برلاس کو کچھ نہ کہیں۔ وہ بیچارہ ایک مجبور جاندار ہے۔
باجی آپ کو اچھی طرح پتہ ہے کہ یوتھیوں کی پیدائش تبھی ہو پاتی ہے جب وہ عالم برزخ کی دیواروں کے ارد گرد پھیلی ہوئی خندق کے گیلے فرش پر عزازیل کے سامنے بذریعہ زوم حلف اٹھاتے ہیں کہ * ہمیشہ جھوٹ ہی بکیں گے۔ جھوٹ سے زندگی ہے*۔
@Visha_Roy_01 تمیز کے دائرے میں رہنا کبھی مشکل نہ تھا مگر،
اب،
یوتھیاپے کی قومی بیماری کے طفیل پاکستانی *شعوریے * بدتمیزی کی انتہا کو تمیز سمجھتے ہیں،
ع۔۔ درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا۔
خیر تمیز کے قدیم دائرے میں رہتے ہوئے،
مجھے مشکل یہ آن پڑی ہے دائروں اور گولوں کو پسند کروں یا مثلث کو۔
@MaidahMuhammad یہ سب صرف معین خان کے موٹو کو ٹیم مین لانے کی خاطر ہوا۔
نشانہ تو رضوان تھا لیکن اسکو اکھاڑنے کی خاطر بابر کے ساتھ بنی ہوئی جوڑی کو توڑنا تھا
لیکن میرا ایک سوال اور بھی ہے
محمد عباس کی فارم کس کے دماغ میں گری تھی۔ وہ تب بھی اچھا تھا اور اب اچھا ہے۔ درمیانی سالوں کا نقصان کیسے ہوا
@KhyangRony Kitna mushkil kaam hai, isko utarna.
Meri suggestion hai k isse ub pakka pakka hi اُutar do.
Maan lo na humari farmayesh.
Pehli Pehli request hai.
Laaj rukh lo.
@Khan3ur8@UmarCheema1 ثبوت ہو تو الزام تراشی کرو۔
جہاں سے لفافیت کا لنک لے رہے ہو اسے پانامہ پیپرز کے ذریعے خوار کیا گیا تھا اور آپ کے نشانہ پر ۔وجود صحافی پانامہ پیپرز سے ہی وابستہ تھا۔
@JunaidKalson@goneneutral جی بالکل۔ اس بار مسلم لیگ حکومت معاشی بہتری لانے میں مطلق ناکام رہی ہے۔
دراصل وزارتوں پر نامزدگی اور پریشر کے ذریعے تعیناتیاں ہی تباہی کی بنیاد بنتی ہیں۔
@feast22nd@goneneutral ایک تیل مافیا پر بس ہے کیا۔ یہاں پر تو نواز یا مریم جیسے حاکم ہوں تو بات بنے گی۔ ٹھیک ہے فیلڈ مارشل نے مغربی سرحدی محافظوں کی نس بندی کردی، کام تھا بھی انکا۔ ڈالر مافیا پر کامی ہاتھ ڈالا، مگر یہ کام تو حکومت اور انتظامیہ کا ہے نا کہ وہ بجلی، چینی، گندم، ٹمبر مافیا کو ٹانگے۔