End Israel’s apartheid.
End Israel’s apartheid.
End Israel’s apartheid.
End Israel’s apartheid.
End Israel’s apartheid.
End Israel’s apartheid.
End Israel’s apartheid.
End Israel’s apartheid.
جب ریاست مرتی ہے تو عوام کو زوال آتا ہے. جب عوام کو زوال آتا ہے تو ایک محسوس اشرفیے ریاست پر مسلط ہوتے ہیں جب اشرفیے کسی ملک پر مسلط ہوتے ہیں تو وہ ملک بھکاری بن جاتا ہے جب ملک بھکاری بن جاتا ہے تو اس کی خودمختاری مرتی ہے جب خودمختاری مرتی ہے تو اس پر دوسری قومیں غالب آجاتیں ہیں.