قسم با خدا جس سے بھی میری بات ہوئی آج اس نے یہی کہا کے میں ووٹ نہیں کاسٹ کر رہا ۔ آزاد کشمیر میں جو اسٹیبلشمنٹ ہم لوگوں پر کٹھ پتلی حکومت اگر تھوپ رہی ہے اس کو ہم مظفرآباد کے ایوانوں میں نہیں آنے دیں گئے ۔ تمام کشمیریوں کا یہی جواب ہے۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ#ڈیزل_ڈرامہ_ختم_کرو #rightsmovementAJK #rawalakoat #AJKrightsmovement
میرپورمیاں محمد روڈ پر منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر فائرنگ اور اس کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو اٹھا کر ڈالے میں پھینکنے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔
یہ ایسے ہی لاشیں غائب کرتے ہیں اور پھر بیانیہ بناتے ہیں کہ اگر کوئی مرا ہے تو لاش کہاں ہے لہذا مرنے والوں کے لواحقین کو جھوٹا قرار دے کر انہیں اپنوں کی لاشوں تک سے محروم کیا جا رہا ہے۔
#kashmir #KashmirBleeds #protest #rawalakot #mirpur
Birmingham, UK
Protest continues at Alum Rock Birmingham by British Kashmiris against the crackdown, arrests and killings of peaceful protesters in Pakistan administered Kashmir.
#RightsMovementAJK
ہجیرہ آزاد کشمیر
جیو میرے شہر کے غیور مزاحمتکارو۔ ہجیرہ کے اندر بھی لوگ دفعہ ۱۴۴ کو روندتے ہوئے شہید چوک ہجیرہ میں موجود، تحصیل ہجیرہ کے مختلیف علاقوں سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری۔
آزاد کشمیر کی سڑکوں پر کشمیریوں کا راج۔
#RightsMovementAJK