خضدار میڈیکل کالج میں جہاں بنیادی ضروریات کا فقدان ہے وہی ٹیچنگ اسپتال کا تو اس سے بھی بدتر حالت ہے ۔ہسپیٹل میں MRI,CT scans اور ventilator ہے تو سہی لیکن بجلی نہ ہونے کی وجہ سے وہ ویسے کے ویسے ہی پڑے ہیں ۔ حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل ہے
#SaveDHQkhuzdar@Senator_Baloch
Ensure reliable electricity supply to Jhalawan Medical College and Teaching Hospital khz so that doctors can fulfill their duties and medical students do not face difficulties in studying.
#SaveDHQkhuzdar@sakhtarmengal@HamidMirPAK@SaleemKhanSafi
CT scans and MRI cannot be performed at Khuzdar DHQ Hospital simply because there is no electricity supply for twenty-four hours, which is an injustice to the people of Khuzdar.
#SaveDHQKhuzdar@sakhtarmengal@HamidMirPAK@SaleemKhanSafi
گزشتہ چار وزراء اعلیٰ کا شہر خضدار بالخصوص ڈی ایچ کیو ہسپتال آج بھی بجلی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہے۔ اسکا زمہ دار ریاست ہے،عوامی نمائندے یا تیسری قوت؟
#saveDHQKhuzdar#YDABalochistan@sakhtarmengal
خضدار ڈی ایچ کیو ہسپتال میں دو سو کے وی کا ٹرانسفارمر چاہیے سی ٹی سکین اور ایم آر آئی لگوانے کے لیے جو یہ حکومت نہیں لگوا سکتی اور چوبیس گھنٹے بجلی کی فراہمی ایک ہسپتال کو نہیں دے سکتے ؟
#saveDHQKhuzdar#YDABalochistan@HamidMirPAK
خضدار DHQ ہسپتال اب تک بجلی جیسی سہولت سے محروم ہے.
تعلیم اور صحت بنیادی حقوق ہیں
مشینری کی کمی دور کی بات ہے
پہلے اسے چلانے کیلئے الیکٹرک انرجی میسر ہو.
#SaveDHQKhuzdhar
Jhalawan medical college khuzdar and DHQ hospital khuzdar needs a serious attention to have a basic facilities as: Electricity,MRI,CT scan
Casualty equipments and X-ray machine
#saveJMC#saveDHQKhuzdar
منسٹر اور اعلیٰ عہدےداران صرف ترقی کی بات کرتے ہیں مگر عملی طور پر خضدار جیسے شہر کے ہسپتال میں بجلی کی فراہمی سے کتراتے ہیں.
میڈیکل کالج کو عرصہ ہوچکا ہے مگر اب تک بجلی جیسی سہولت سے محروم ہے.
#SaveDHQKhuzdhar