اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم
وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
صَبَّاحُ الْخَیْر☕
⚘️🍃 اگر آپ کے اندر سے کوئی آواز آتی ہے جو آپ کو کہتی ہے یہ حرام اور یہ حلال ہے تو اپنے دل کے زندہ ہونے پر اللہ کا شکر ادا کریں🍃⚘️
حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں:
رسول الله ﷺ جب بھی ہمیں خطاب کرتے تو فرماتے: "جس شخص میں امانت نہیں اس کا کوئی ایمان ہی نہیں، اور جس شخص کا عہد نہیں اس کا کوئی دین ہی نہیں."
مشکوٰۃ المصابيح 35
(مسند احمد 5140؛ صحیح ابن حبان 194)