29ارب سبسڈی نیب کے حوالے، ریکوری اورسزا ہوگی، ریکوری کسانوں میں تقسیم ہوگی، باقی 70ملوں کا آڈٹ ہوگا بے نامی چینی کاروبار، ٹیکس چوری اوربھارت چینی معاملے نیب، ایف بی آر اور ایف آئی اے کے حوالے۔۔ کمال کے فیصلے۔ اب اپنوں،غیروں میں بلاامتیاز کارروائی ہوگئی تو نئی تاریخ رقم ہوجائے گی
جب پٹرول1روپے بڑھتا ہے تو ہر طرف مہنگائی ہوتی ہے اب تین مہینے میں پٹرول *42* روپےاور ڈیزل *54* روپےکم ہوا لیکن گھی،چاول،گوشت دودھ وغیرہ ریٹ وہی اصل منافق کون؟ حکومت یا تاجر؟
*سب کچھ خان نے ہے کرنا ہے تو یہ کمشنر، ڈپٹی کمشنر کس مرض کی دوا ہیں ؟*
*یہ پوسٹ شٸر کریں
زندگی میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ گرمیوں میں ناران، کاغان، نیلم وادی، سوات، گلگت کرونا کی وجہ سے نا جا سکا....
ورنہ ہربار
پیسوں کی وجہ سے نہیں جاتا تھا