Still waiting for Multiple Firings at PCB after the disaster yesterday and overall horrible performance at the World Cup. Will we ever learn from our disasters?
صوبائی صدر اے ای اوز ایسوسی ایشن پنجاب رانا نوریز طارق نے AEOs SSEs کی مستقلی اور AEOs کے دیگر مسائل کے حل کے لیےملاقات کی۔ انشاء اللہ بروز بدھ وزیر اعلی پرویز الٰہی صاحب سے ملاقات کر کے حکومت پنجاب کے منشور کے مطابق 14 ہزار خاندانوں کے مسائل کو حل کر کے دعائیں سمیٹی جائیں گیں
Your prejudiced actions against AEOs are largely condemned.. You poor administrator can't imagine the agony they have suffered due to your biased attitude..
#StayStrongVehariAEOs#VehariAEOsDemandJustice
ایوانوں میں بیٹھے ہوئے حکمرانوں اور ان کے وزیروں مشیروں کو مبارک ہو، وہ قوم کے مستقبل کے معماروں کو سڑکوں پر لے آئے ہیں اور چھ روز گزرنے کے باوجود کسی وزیر مشیر کا بال بھی بیکا نہیں ہوا۔
یہ ہوتی ہے حکومت!!!؟؟؟
#RegularizeSSEsAEOs#PunjabTeachersDharnaDay10
کتنے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے بڑے میڈیا گروپس کو مال روڈ پر ایوان وزیراعلیٰ کے سامنے 9 دن سے جاری SSEs /AEOs کے دھرنے کا پتہ نہیں چل سکا. کہاں ہیں میڈیا کی آزادی کے علمبردار؟
کیا ہماری نام نہاد جمہوریت کی طرح ہمارا میڈیا بھی جمہور کی آواز سننے سے قاصر ہے؟
ذرا سوچیے!
For those who think it's easy to protest, it's easy to come on roads, let me be clear we opted this because our future is on stake...they have challenged our credibility and we will prove its not so simple to deprive us from our rights.
#TeachersKi_KhwariHoriHy@UsmanAKBuzdar