اس وقت سب سے زیادہ تعریف کے لائق ق لیگ کے وہ 9 ایم پی اے ہیں جن کے سر پر ڈی سیٹ ہونے کی تلوار لٹک رہی تھی پر پھر بھی وہ سارے پرویز الہی کے ساتھ اس سخت مشکل وقت میں کھڑے رہے
شاباش ق لیگ کے شیرو
@sumair_shah123 افسوس ہوا 14 سال کا بچہ اگر اپ کے گھر میں کوئی 14 سال کا بچہ ہے تو غور سے دیکھنا کہ وہ کتنا سا ہوتا ہے اس ظالم نے جان بوجھ کر گاڑی ماری ہے باپ پہلے ہی نہیں تھا اور اب اسکی ماں کا کیا بنے گا
@RShahzaddk بھائی صرف یہاں پر بھونگتے رہے گو یا یمن کے خلاف جہاد کے لیے بھی جاو گے جلدی کرو خود بھی اور اپنی فیملی کو بھی لے جاو اور جہاد کرو مکہ اور مدینہ کے لیے اپنی جان دو
@RoymukhtarRoy رائے کبھی جنگ صفین نہروان جمیل میں حسن حسین کے کارنامے بھی لوگوں کو بتائیں اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ حسن حسین جوانی میں ویلے بیٹھے رہے ہیں یا فیر کچھ ایسا کیا ہے جو شعیہ لوگ چھپاتے ہی انکو بتائیں کہ آگر انکی جوانی کی جنگیں ہی بیان کریں تو ادھے سے زیادہ لوگ انکے دشمن کے طرفدار نکلیں
@cutehunmee ستمبر 2026 سے پنجاب EPA کے حکم کے مطابق کوئی دکان، سپر اسٹور، ریسٹورنٹ یا دوسرا کاروباری ادارہ صارف سے پلاسٹک شاپنگ بیگ کی الگ قیمت/فیس وصول نہیں کر سکتا۔ پلاسٹک بیگ دینا ہو تو اسے مفت دینا ہوگا۔
@amalqa_ بھائی عمروعیار ہونے کے یہ دلیل کافی نہیں ہے کہ وہ قرآن نہیں پڑھتے کیونکہ حدیث رسول اللہ «يَقْرَؤُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ حَنَاجِرَهُمْ»
“وہ قرآن پڑھیں گے، مگر قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔”
@Saminakhan4000 بھائی اگر یہ ایک کروڑ لگا کر انگلینڈ ا جاتا تو کام پھر بھی اس نے یہی کرنا تھا فرق صرف اتنا ہوتا کہ انگلینڈ میں کار پر کرتا پاکستان میں موٹر سائیکل پر کر رہا ہے
@Zahra_Batool145 ویسے بات سچ ہی کہتی ہے بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ نبی کریم کے بعد 6 ماہ زندہ رہی اور ابوبکر 2 سال عمر 18 یا 20 سال تو پھر جب سب سے پہلے نبی کی بیٹی نے انتقال فرمایا تو انکو کو کیوں اپنے والد کے ساتھ نہ دفن کیا گیا
اور جو کہیں سالوں بعد مرے انکو جگہ کس نے دی
کوئ سومنات بنا رہا ہے کوئ گورنر راج لگا رہا ہے کوئ ایمرجنسی نافذ کر رہا ہے کوئ ونس فار آل کر رہا ہے کوئ فکس کر رہا ہے کوئ گولی کی نوید سنا رہا ہے کوئ سبق سکھانے کی بات کر رہا ہے
لیکن کوئ بات کو سلجھانے کی بات نہیں کر رہا،کوئ آگ پر پانی ڈالنے کی بات نہیں کر رہا،کوئ ملک کی بات نہیں کر رہا یہ لوگ عوام اور فوج کو آمنے سامنے دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں یہ لوگ بھی اپنے ہیں فوج بھی اپنی ہے، خدارا ہوش کے ناخن لیں وقت کی نزاکت کو محسوس کریں ہمارے تین اطراف میں دشمن موجود ہیں جو اس انتظار میں ہیں کہ ہم آپس میں لڑ کر کمزور ہو جائیں
@KeepsamM بھائی اگر امریکہ یہ سب کر دے گا تو پھر وینزویلا والے صدر کو اپنی بیٹی کا رشتہ کیوں دیا تھا اس نے صرف اور صرف عربوں کا تیل بیچنا بند کروانا تھا تاکہ وینزویلا میں جو اسکی بیٹی کے کھوہ سے تیل نکل رہا ہے وہ بک سکے عالمی سیاست پر بات کرنے سے پہلے کچھ تھوڑا سٹڈی کر لیا کرو