میں اور تم ایک شاخ پر دو پھول ہیں
جو اکٹھے کھلتے اور مرجھاتے ہیں
جن کی خوشبو ایک جیسی ہے
جن کی پتیاں اور بیج ایک جیسے ہیں
میں اور تم خواب کے دو پہلو ہیں ایک پاس ایک دور۔
میں اور تم پرندوں کی زبان ہیں کوئل کا گیت ہیں اُوس کے قطرے ہیں
میں اور تم محبت ہیں
Assalam o alaikum 💐
لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے کہا : بیٹے زندگی میں تین باتوں سے کبھی دست بردار نہ ہونا۔۔۔
پہلا بہترین کھانا، نوش فرمانا،
دوسرا بہترین بستر پر سونا۔۔۔
تیسرا بہترین گھر میں رہنا۔۔
بیٹے نے کہا کہ ہم تو غریب لوگ ہیں یہ کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔؟؟ تو حکیم نے کہا۔👇
لعنت ہے ایسی فحاش خواتین پر۔
ایران میں تمام احتجاجی رضاکار، رضا شاہ پہلوی کی باقیات کے پیروکار ہیں ۔
سپریم لیڈر ایک انتہائی شریف اور دین دار انسان ہیں اللہ تعالٰی آن کی عزت و ناموس کی حفاظت فرمائیں آمین
@_ImranRiazFan نائی کی محبت اتنی پڑی ہوئی ہے تو زیادہ سے زیادہ گاہک کوکہتا کے میں نے تمہارا کام نہیں کرنا بس❓
یہ جو اس نے کیا غلط کیا ہے یہ تو دہشتگردی اور شدت پسندی ہے سرا سر ظلم ہے و زیادتی ہے