@PakSarfrazbugti 87 ارب روپئے کا سالانہ صحت کا بجٹ
دوسری جانب ڈاکٹر کو بلوچستان کے سب سے بڑے سول ھسپتال میں صحت کے سھولیات میسر نھی اسے پھلے پرائیویٹ ھسپتال بعد میں کراچی شفٹ کردیاگیا۔۔۔
اربوں روپئے کھاں خرچ ھورھے ھیں؟؟؟؟
@asmashirazi
@PakSarfrazbugti سال سے تنخواھیں نھی ملی اور اب انھی پوسٹوں پر دوبارہ سے اخبارات میں اشتھار دئیے گئے ھیں تاکہ انھیں فارغ کرکہ نئے بندے لگائے جائیں۔
سمجھ میں نھی آتا جب پھلےسے ھی آپکے پاس بندے موجود ھیں میرٹ پر بھرتی ھوئے ھیں 3 سالوں سے فیلڈ میں کام کررھےھیں اب انھیں فارغ کرکہ نئی بھرتیاں کرنا+
@PakSarfrazbugti کوئٹہ شھر میں پیٹرول 440 روپئے لیٹر فروخت ھورھاھے
مستونگ میں 550 تک فروخت ھورھاھے غریب عوام کا کوئی پرسان حال نھی
پیٹرول بحران گوادر میں کنٹانی باڈر بند کرنے سے ھوا ھے لھازا باڈر کھول کر بےروزگار عوام کو 2 وقت کی روٹی کمانے کا موقع دیاجائے۔
@alishahjourno@HamidMirPAK
ایک طرف سوئی سدرن کا گیس لوڈشیڈنگ نا کرنے کا اعلان
دوسری جانب عید کے مقدس دنوں میں بھی شھری گیس سے محروم
دوسرے دن بھی گیس نھی تھا اور آج تیسرا دن بھی 9۔30 بجے گیس چلاگیا۔
آخر کب تک جھوٹے اعلانات کے سھارے عوام کو الو بنایاجائیگا۔
@cs_balochistan@dpr_gob@ShahzadaZulfiqa
ایک طرف سوئی سدرن کا گیس لوڈشیڈنگ نا کرنے کا اعلان
دوسری جانب عید کے مقدس دنوں میں بھی شھری گیس سے محروم
دوسرے دن بھی گیس نھی تھا اور آج تیسرا دن بھی 9۔30 بجے گیس چلاگیا۔
آخر کب تک جھوٹے اعلانات کے سھارے عوام کو الو بنایاجائیگا۔
@cs_balochistan@dpr_gob@ShahzadaZulfiqa
@Badi_Chiria آج سے 1 سال پھلے انھی قاتلوں نے 2 نوجوانوں کو قتل کردیا 2طھفتے پھلے اسی خاندان کے 1 ضعیف العمر شخص کو قتل کردیا اور اب والد کو بیٹوں بیٹی سمیت قتل کردیا۔
مگر افسوس سال گزرنے کے باوجود پولیس قاتلوں کو گرفتار کرنےمیں ناکام ھے۔
@dpr_gob@BALPolice@dcquetta_@cs_balochistan