ہمارا جھگڑا پاکستانی عوام سے نہیں ہے وہ ہمارے بھائی ہے وہ ہمارے اپنے ہے ہماری لڑائی ظالم وحشی درندوں کے خلاف ہے جو ہمارے حقوق چھینتے ہے ہماری لڑائی فرعونوں کے خلاف ہے جو معصوم لوگوں کو مارتے 💔🥲
ایک دلیر بہن کا دوٹوک مؤقف! 🔥
” قوم نے تمہیں عزت دی، تمہیں محافظ سمجھا، بلند مرتبے دیے، تم پر جان نچھاور کرنے کو تیار تھی اور تم نے اپنے ہی لوگوں پر گولیاں چلائی،
مگر تم نے قوم ہی کو قربان کر دیا۔ اللہ کی عدالت میں تمہیں جواب دینا ہوگا! “
ہمارے دھرنے کو پورے 4 ماہ ہو گے ہے ان چار ماہ میں ہم نے ظلم کا ہر دور دیکھا اپنے بھائیوں کی لاشیں اٹھائی جن پے مان تھا وہ ہمیں نہیں مارے گے انہوں نے وہ اسلحہ ہم پے استعمال کیا جو انڈیا کے لیے لیا تھا وہ ہم پے چیک ہوا ان چار ماہ میں ہمیں نفرت اور گولی سکھائی گئی بس 💔🥲
پاکستان میں عوام کے یہ حالات بن چکے کہ وی وی آئی پی کانوائے نیچے لیٹ کر اپنی جان دینا چاہتے تاکہ ملک پر قابض کرپٹ و بے رحم حکمران ان کی پریشانیاں جان سکیں
روس میں میٹرو ریل اسٹیشن پر تیس بیٹھکیں نکالیں۔اور ٹرین کی فری ٹکٹ لیکر سفر کریں یہ طریقہ روسی حکومت نے عوام کو ورزش کی ترغیب دینے کیلئے اور ھیلتھ بجٹ کنٹرول کرنے کے لئے اختیار کیا ھے۔
سی سی ڈی جیسے ششکے فلموں میں اچھے لگتے ہیں 26 کروڑ انسانوں کے ملک میں نہیں۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب اس قاتل فورس نے کسی معصوم کی جان نہ لی ہو۔ ہزار میں سے کوئی ایک ہانیہ ہوتی ہے جس کے جاں بحق ہونے پر آواز بلند ہوتی ہے۔ عمر انعام
#pakistan@UmerInamPk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
“ٹرمپ 🤡 اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار آ گیا تو وہ دو منٹ میں اٹلی کو تباہ کر دے گا۔
اٹلی کی وزیرِاعظم 🗿
دنیا میں نو ممالک کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں، اور ان میں سے صرف ایک نے انہیں استعمال کیا ہے۔ وہ ایک ملک امریکہ ہے۔
"پاکستان کے سارے نشان حیدر سپاہی رینک کے یا چھوٹے لیول کے افسران ہیں، کوئی ایک جرنیل نہیں، جبکہ ایران کے آرمی کے سربراہ شہید ہوئے، جوائنٹ چیف آف اسٹاف شہید ہوئے، سکیورٹی چیف شہید ہوئے، یہ بھی محفوظ ہو سکتے تھے لیکن انہوں اپنی جان دیکر قوم کو محفوظ کیا" علامہ سید جواد نقوی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
وہ جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
پاکستان کی عوام نے ان لوگوں کو رنگ برنگے انتخابی نشان ڈھونڈ کر کامیاب کروایا صرف اس امید پر یہ خان کی رہائی کے لیے کچھ کریں گے
لیکن یہ لوگ عہدے اور سیٹیں لے کر مست ہو گئے۔اب ان سے خان صاحب کی رہائی کا سوال کریں تو یہ تلملا جاتے ہیں کیوں ؟