قاتل اتنا خوفزدہ ہے کہ جس کا قتل کیا اُس کے نام پر بنے اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا ۔ راؤ عبدالرحیم تمہاری پکڑ ایسی ہونی ہے کہ دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی ۔ شہید عبداللہ شاہ کے قاتل کی نظام سہولت کاری کر رہا ہے لیکن سب سے طاقت ور اللہ ہے
کوئی بھی سید عامر شاہ کے دکھ کا اندازہ نہیں کر سکتا۔۔اس کے بیٹے کا قاتل اس کے سامنے تھا ۔مگر کالی بھیڑوں کا پورا جتھا اس قاتل کو بچا رہا تھا اور سید عامر شاہ کو باقی بچوں کے حوالے سے بیک میل کر رہا تھا۔۔
قاتل اتنا خوفزدہ ہے کہ جس کا قتل کیا اُس کے نام پر بنے اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا ۔ راؤ عبدالرحیم تمہاری پکڑ ایسی ہونی ہے کہ دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی ۔ شہید عبداللہ شاہ کے قاتل کی نظام سہولت کاری کر رہا ہے لیکن سب سے طاقت ور اللہ ہے
جب ادارے ہی قاتلوں کے سہولت کار بن جائیں تو انصاف کی امید کس سے رکھی جائے؟
عبداللہ شاہ کے قاتل کو بچانے کے لیے اس کے والد پر توہینِ مذہب کا جھوٹا کیس بنانے والے افسر سے ڈی جی این سی سی آئی اے کی اعلیٰ سطحی میٹنگ!
یہ ہے ہمارے نظام کا اصل روپ جہاں ظالم کو تحفظ اور مظلوم کو مزید دباؤ کا سامنا ہے۔ افسوس ناک!
یہ گدھے خود درخوست دے کر ویڈیوز ہٹوا رہے ہیں
اوپر سے مان بھی رہے ہیں کہ ہم نے درخواست دے کر بھیک مانگ کر ویڈیوز ہٹوائی ہیں کہ اللہ دا واسطہ جے یہ ویڈیوز ہٹواؤ ان ویڈیوز نے ہماری آتما رول کر رکھ دی ہے 👚👗🧣
مدعیان بولےتو🤣
گینگ والے
فراڈی خبیثان
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی عبداللہ شاہ کے قاتل کے سہولت کار، ڈپٹی ڈائریکٹر مدثر شاہ اور آئی ٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
این سی سی ای اے کس لیول کا غلیظ اور بدمعاش ادارہ ہے یہ اس ٹویٹ سے صاف ظاہر ہے ۔ عبداللہ شاہ کے والد پربلاسفیمی کے قانون کا جھوٹا مقدمہ بنانے والا افسر جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ راؤ کو قتل کی سزا سے بچایا جا سکے ۔
یہ سب کچھ صرف پاکستان میں ممکن ہے
🚨📍 پطرس مسیح ہم شرمندہ ہیں۔
📍ایک مسیحی ، 16 سال کی عمر ، کرکٹ کھیلتے محمد اویس سے جھگڑا ہوا اور پھر اس اویس نے اس کرسچیئن لڑکے سے ایسا انتقام لیا کہ توہین رسالت لگوا کر اس کی زندگی برباد کردی ۔
📍 پطرس کی کہانی دل چیر دینے والی ہے۔
💔 ذرا سوچیں، اگر یہی ظلم کسی دوسرے ملک میں کسی مسلمان کے ساتھ ہو تو ہماری غیرت جاگ اٹھے، آسمان سر پر اٹھا لیں۔
📍 لیکن افسوس! اپنے ہی ملک پاکستان میں ہم دوسرے انسانوں کے درد سے اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ کسی کی چیخیں، کسی ماں کے آنسو اور کسی خاندان کی بربادی ہمیں جھنجھوڑتی تک نہیں۔ آخر ہمارا ضمیر کب جاگے گا؟ 💔
🚨🔵 حیرانگی کی بات ہے بلاسفیمی بزنس گروپ ان ویڈیوز سے ڈرتا کیوں ہے ؟
پہلے انہیں تحقیقاتی کمیشن سے خوف آتا تھا
اور اب ویڈیوز سے بھی خوف آنے لگا گیا ہے ۔ ؟
آخر کیا وجہ ہوسکتی ہے ..؟؟؟
@VictimsofB_Gang جب اللہ تعالی عقل پر پردہ ڈال دے تو پھر یہی اوچھی حرکتیں شروع ہوجاتی ہیں ۔ ویسے بھی دنیا نے دیکھ لیا ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کا مکروہ چہرہ، اللہ ظالم کے ساتھ نہیں مظلوم کے ساتھ ہے بہت جلد بلاسفیمی بزنس گروپ قانون کی گرفت میں ہوگا
🚨📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کا اجتماعی شعور مکمل طور پر جاہلیت میں ڈوب چکا ہے۔
📍 اسلام آباد ہائی کورٹ کی لائیو سٹریمنگ کی گئی ویڈیوز کو
👈خود درخواست دے کر
👈منت سماجت کرکے
👈ترلے مار کے
👈اور تعلقات استعمال کرکے
پوری کی پوری لائیو سٹریمنگ کی ویڈیوز کو ہائی کورٹ کے یوٹیوب چینل سے "پبلک" سے ہٹا کر "پرائیویٹ" کرواکر خوش ہورہے ہیں۔
🔵 پہلے یہ تحقیقاتی کمیشن سے ڈرتے تھے اور اب تو لائیو سٹریمنگ کی ویڈیوز سے بھی ڈرتے ہیں ۔ اور ویڈیوز ہٹانے پر بھی جیسے ان کی جان میں جان آگئی ہو ۔ اتنے کم ظرف ہیں کہ پہلے اسی عدالت میں درخوست دے کر ویڈیوز ہٹواتے ہیں اور پھر اس عدالت اور اسی عدالت کے جج کے خلاف نفرت انگیز مہم چلاتے ہیں اور ساتھ میں خوش بھی ہوتے ہیں مکمل طور پر بوکھلا گئے ہیں۔
450 لوگوں کے جیتے جاگتے بچے کھائے ہیں تم لوگوں نے ، لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے والوں کو ویڈیوز سے بھی ڈر لگتا ہے کمال ہے ۔
🔵 یہ اپنے منہ سے اپنے واٹس ایپ گروپس اورسوشل میڈیا پیجز پر بول رہے ہیں کہ مدعیان نے درخواست لگا کر منت ترلہ کرکے ویڈیوز اسلام آباد ہائی کورٹ کے یوٹیوب چینل سے "پرائیویٹ" کروئی ہیں۔
پھر یہ گدھے اسی پر خوشیاں منا رہے ہیں یہ اتنے ہی جاہل اور عقل و شعور سے عاری ہوچکے ہیں یا پھر اپنے جاہل فالورز کو جھوٹی تسلیاں دینے کے لیے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں کہ ہم نے ویڈیوز پرائیویٹ کرواکے بڑا معرکہ مارا ہے اور ہم قوم کی کمر عدالتوں میں نہیں لگنے دیں گے ۔ جاہلیت کی کوئی لمٹ نہیں ہوتی ویسے ۔
🔵 کوئی بھی ذی شعور انسان اب تو باآسانی سمجھ سکتا ہے کہ ان کو یہ جاہل یوٹیوبر لے ڈوبے گا اپنا گند ان کو حلوہ بنا کر بیچ رہا ہے اور بلاسفیمی بزنس گروپ خوشی سے خرید رہا ہے ۔ جس کا دامن صاف ہوتا ہے وہ ویڈیوز سے خوف نہیں کھاتا ، مگر یہ تو ویڈیوز سے بھی خوفزدہ ہیں ۔
🔵 عوام بہت باشعور ہوچکی ہے، عوام مان نہیں رہی ان کا جھوٹ خرید نہیں رہی اور گینگ کی دال نہیں گل رہی اور کوئی منجن نہیں بک رہا تو اب یہ چھوٹی چھوٹی حرکتیں کرنے خود کو مزید ننگا کر رہے ہیں ۔ جن کا دامن صاف ہو وہ ویڈیوز سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی تحقیقاتی کمیشن سے ڈرتے ہیں۔۔۔