@Sajida06420233 یہ فوٹو شوٹ سے زیادہ کچھ نہیں۔ حالانکہ نماز بندے اور رب کا معاملہ ہے بولنا نہیں چاہیئے۔ پر جس طرح یہ فوٹو لگا کر لوگوں کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے اس پر ضرور بولنا چاہیئے
ایک طرف ہاتھ میں تسبی تو دوسری طرف 160 روپے فی لیٹر پٹرول مہنگا کرنے کی سمری پر دستخط کی جا رہی ہے، یہ اللہ پاک کو دھوکہ دے رہیں ہیں یا غریب عوام کو؟ لیکن یہ طے ہے کہ IMF ضرور خوش ہوا ہوگا
@GorayaAftab بے عزتی اس کی ہوتی ہے جس کی کوئی عزت ہو۔ اس کے نانا کے کارنامے آپ جانتے ہیں جو سوات سے شادی کر کے لاہور ہیرا م��ڈی میں بیچ دیتا تھا اور واپس آ کے اس کے مرنے کی اطلاع دیتا تھا اور پھر شادی کرتا یہ اسکا کاروبار تھا