My hero Muhammad ﷺ
My role model Muhammad ﷺ
My guide Muhammadﷺ
My motivation Muhammadﷺ
My teacher Muhammadﷺ
My leader Muhammadﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I follow Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
I admire Muhammad ﷺ
We are Ummah of Muhammad ﷺ
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر
۹ ذوالحجہ کے روزے کی فضیلت
جو عشرہ میں شامل ہے
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
عرفہ کے روزے کا اجر اللہ سے میں امید کرتا ہوں کہ وہ پچھلے سال اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائیں گے۔
صحیح مسلم
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک
زندگی بہت مختصرہے💖
ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی
اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ #النصر#退職官僚#یو_نہى
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو ہدایت دیتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں ۔جو توبہ کرتے ہیں تو ان کی توبہ قبول کرتا ہے اور ان جیسا بنا جو تیرا شکر کرتے ہیں اور جن پرتو پر اپنا کرم فرماتا ہے۔ ( امین )