Training of #SHNS regarding PUNJB SCHOOL-AGE CHILDERN HEALTH AND NUTRITION SURVEY 2020. Dr. Shagufta Programe Director and Agha Khan University Trainers gave the orientation to the participants.
#SchoolHealthPrograme@PSPUPunjab@irmnchnp @PSHDept @Dr_YasminRashid
جناب وزیراعلی پنجاب
ہم سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز بارہ سال سےصحت کے شعبے سے منسلک ,مستقلی کے حوالے سے خصوصی شفقت کے طلبگار ہیں۔ ہمیں مستقل کر کے سینکڑوں خاندانوں کا معاشی مستقبل محفوظ بنائیں۔
#SHNS@Irshadbhatti334@UsmanAKBuzdar@GOPunjabPK
@PSHDept @TeamSarwar
سکول ہیلتھ پروگرام کے تحت کام کرنے والے ملازمین جو عرصہ 12 سال سے کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں آج تک مستقل نہیں ہو سکے وزیر اعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar صاحب اور گورنر پنجاب @ChMSarwar سے اپیل ہے کہ ان کو مستقل کر کے ان کا بنیادی حق دیا جاۓ @TeamSarwar#iamSHNS@babarbinatta
سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز 12 سال بعد بھی اپنے حق سے محروم۔ وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب اور گورنر پنجاب جناب چوہدری سرور صاحب سے اپیل ہے کہ انکو جلد از جلد مستقل کیا جائے۔
#SHNS#iamSHNS@TeamSarwar@ChMSarwar@UsmanAKBuzdar@CMPunjabPK