“علی نواز اعوان صاحب کو بھی غائب کیا گیا ہے اور اب خدا جانے ان کی برآمدگی کسی میڈیا ہاؤس سے کرواتے ہیں، کسی اینکر کے گھر سے یا طریقۂ واردات بدلیں گے کیونکہ پروگرام تو پچھلے بھی سارے پٹ گئے”
۔۔
شاید یاد ہو کہ جاوید چوہدری کے ذریعہ عوام کو سنوایا گیا تھا اب ہم مقدمے نہیں بنائیں گے کیونکہ عدالتیں ضمانت دے دیتی ہیں اور کمپنی کو ایکسٹرا ٹائم لگانا پڑتا ہے پولیس کے ساتھ دوسری گرفتاریاں ڈالنے اور خرچہ پانی الگ
۔۔
“انہی پیسوں میں صاب بیگم بچوں کے ساتھ کہیں اچھے ماحول میں چھٹیاں گزار سکتے ہیں
لہذا اپنی کسٹڈی میں رکھو، غیرانسانی تشدد کرو اور مطلوبہ نتیجہ نکلواؤ”۔
دوسروں کے جلسوں کو تین تین گھنٹے کوریج دی جارہی ہے، تحریک انصاف کے سو لوگ اکھٹے ہو جائیں تو کرفیو لگ جاتا ہے، ہزاروں لوگ جیلوں میں بند ہیں، خواتین جیلوں میں بند ہیں، لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں!
- سمیع ابراہیم @samiabrahim#PakistanUnderFascism
بطور سٹی پولیس آفیسر عہدے کا چارج چھوڑتے ہوئے میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں راولپنڈی پولیس اور ہمارے شہریوں کا، آپ کے ساتھ یہ سفر اختتام کو پہنچا اور بے شک باہمی اعتماد و تعاون کی یہ خوبصورت یادگار ہمیشہ میرے ساتھ رہے گی۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
ایس ایس پی عمر سعید ملک
عمران خان کو شدید دھمکیاں دی جارہی ہیں ہر طرف سے مگر وہ بالکل بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں،
وہ اس قوم کی حقیقی آزادی کیلئے جان کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار بیٹھا ہے
#حقیقی_آزادی_مارچ
لانگ مارچ ابھی شروع نہیں ہوا مگر پکڑ دھکڑ منصوبہ شروع ہوگیا مطلب لانگ مارچ شروع ہونےسےپہلےہی لانگ مارچ کو کامیاب بنانےکی کوششیں شروع اور یہ سب وہ کر رہےجو کل تک خود سڑکوں پر تھے،لانگ مارچ پہ لانگ مارچ کر رہےتھےاور جو کل تک کہہ رہےتھےکہ جلسے،جلوس،لانگ مارچ،دھرنےتو سب کاجمہوری حق۔۔