پاکستان تحریک انصاف میری پہلی اور آخری سیاسی جماعت ہے۔ میں اپنے نظریے پر قائم ہوں اور آئین قانون اور جمہوری اقدار کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے مؤقف کا اظہار کرتا رہوں گا
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کے بارے میں فیک خبریں گردش کررہی ہیں اس طرح کی کسی خبر کی بھی کوئی صداقت نہیں ہے لہذا اس طرح کی خبر پر دھیان دیں بلکہ ان کے لیے دعا فرمائیں
غریدہ فاروقی اگر لما چولا پا لیتی تو یہ حال نہ ہوتا
آج ساوا چولا پا ساڈی فرمئش تے ۔۔
فضا علی نے سوچا ہوگا
میں کیوں پچھاں رہواں ۔۔میں کہڑا گھٹ آں
اگر بندہ ازراہ مزاح بات کرے تو انہیں طنز لگتا ہے
یہ والا مزاق صرف پاکستان میں ہے
جب جنگ شروع ہوئی تو اس کے اثرات سے پہلے پہلے پیٹرول کا پرانہ اسٹاک جو پہلے سے موجود تھا اس کو 55 روپے مہنگا کر کے اس پر خوب پیسے ��مائے البتہ اب چیزیں بدل گئی ہیں ، اب اس کا الٹا ہے انہوں نے پورے قوم کو پٹواری سمجھا ہے
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله!اگر ہم بھولیں یا خطا کریں تو ہماری گرفت نہ فرما، اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا،اور ہمیں بخش دے اور ہم پر مہربانی فرما
Good morning friends🌹
السلام علیکم۔
هرلمحه حیات بخیر!
"نفس" کی "ہوس" اور "غصہ"
یہ دو ایسے "زہر" ہیں جس کی "خطا" اگر "انسان" چند "لمحوں" میں کرتا ہے اور اس کا "نتیجہ" اس کو "صدیوں" تک "برداشت" کرنا پڑتا ہے . "الله رب العالمین" ہمیں اپنی "پناہ" میں ��کھے
#داستان_دل