اعظم نذیر تارڑ ٹھیک کہہ رہے ہیں جو وکیل نہیں وہ بار کی سیاست سے دور رہیں، میرا بھی یہی موقف ہے جن کے پاس وکیل کی ڈگری نہیں وہ اس الیکشن سے دور رہیں، کیپٹن ر صفدر
@AbdulqadirARY بنی گالہ پولیس اور FC اہلکاروں نے بنی گالہ خان صاحب @ImranKhanPTI کی رہائش گاہ کے گرد خاردار تاریں لگانا شروع کر دی ہیں ۔۔
ایف سی کس کی اجازت سے آئی ہے ؟؟ کون سے محکمے کے انڈر آتی ہے ؟؟
ریڈ لائن کراس ہو رہی ہے یہ پچھتائیں گے ۔۔
Area Taunsa Sharif
It is currently under heavy flood
The government administration of Tehsil Taunsa is completely silent in this regard
An appeal is made to the Pakistan Army to help this area.
#تونسہ_ڈوب_رہا_ہے
رودکوہی کی ہزاروں ٹن مٹی میں دفن ایک شودر وسیبی کی لاش حُکمرانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔💔
ہر وہ پاکستانی جس کے ایک تنکے کا سیلابی ریلے نے نقصان کیا ، روز جزا ہر حاکم و ذمہ دار کا گریبان پکڑے گا۔۔۔ان شاءاللہ
#تونسہ_ڈوب_رہا_ہے#PervaizElahi
It's a time to stand with people of flood affected. Plz stand up for those people who have nothing else their lives. Now it's our duty to save Our Rajanpur, DGK, Taunsa, For how much time we will seek Sardar, Mazzari, Dreshak, So Stand up and save Waseeb۔۔
#تونسہ_ڈوب_رہا_ہے