انسان اور حیوان میں امتیاز پیدا کرنی والی صفت انسانیت ہے۔اگر انسان تو ہو لیکن انسانیت سے عاری ہو۔انسان کے دکھ درد کو نہ سمجھے،درندگی پر آمادہ ہو،معصوموں پر شفقت اور نرم دلی سے پیش نہ آئے،تو ایسا شخص انسان ہونے کے باوجود درندوں کی صف میں کھڑا ہے،
#Recover_RehanUllah
انسانوں کی باہمی تعلقات میں خیر اور تقوی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد اور خیر کی جانب رہنمائی وہ بنیادی عنصر ہے جو انسانوں میں باہمی روابط کو مضبوط بنادیتاہے۔
#Recover_Rehanullah
Who can explain to the pro-Israel people and these fools that the Prophet Muhammad محمد ﷺ ordered the Jews to be expelled from the Arabian Peninsula, expelled from Khyber and then ordered
"Get the Jews out of the Arabian Peninsula
#اسرائیل_نامنظور_ملین_مارچ
محبوب قائد کے ساتھ ہمارا محبت ہے۔
اور کسی کی محبوب کو چھیڑنے سے محبت کے جذبات میں اضافہ ہوتی جارہی ہے۔اور چھیڑنے والے کو دل غصہ اور بغض پیدا ہوتا ہے۔اور اگر تسلسل ہو۔تو دشمنی بنتی جارہی ہے۔
قائد ہمارا دیوانہ ،،
#اسرائیل_نامنظور_ملین_مارچ
پہلا موقف: تحریک انصاف کے اکاؤنٹس شفاف ہیں۔ فارن فنڈنگ کیس بےبنیادہے۔
دوسرا موقف: صرف ہمارے خلاف کیوں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے فنڈزکی بھی تحقیقات کی جائیں۔
تیسرا موقف: اگر غیر قانونی فنڈنگ ہوئی ہے تو اس کے ذمہ دار ایجنٹ ہیں۔ پارٹی کا اس سےکوئی تعلق
#اسرائیل_نامنظور_ملین_مارچ
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح مرحوم کا یہ بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور یہ مسلمانوں کے دل میں خنجر گھونپنے والی بات ہے جسے ہم تسلیم نہیں کریں گے
#اسرائیل_نامنظور_ملین_مارچ
I support Quaid-e-Millat-e-Islamia Maulana Fazlur Rehman Sahib for the glory of Islam and for the attainment of Paradise
Swati
#اسرائیل_نامنظور_ملین_مارچ
That religion is still alive in Pakistan, Islam is still alive today
Pakistan's politics is incomplete without Islam
And Pakistan's car will not be able to run without religious forces
#اسرائیل_نامنظور_ملین_مارچ
#اسرائیل_نامنظور_ملین_مارچ
There is an appeal from the people
If something is getting cheaper anywhere in the country, immediately inform the Prime Minister's Complaints Cell and the government will take immediate action.