🎉 What better way to celebrate than by unleashing your $DOGS to the CEX•IO playground? @realDogsHouse
✨ The asset is now live for instant buy, sell, and convert. Deposits and spot trade are coming very soon.
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
آئیں اس مہم کو تیز کریں
دئے گئے لنک پر جا کر اپنی پروفائل تصویر آفیشل ڈی پی فریم کریں ۔ اور فیس بک ، ٹویٹر اور سوشل میڈیا کے دیگر پیلٹ فارم پر - اپنی پروفائل تصویر اپلوڈ کریں ،
اس لنک کو استعمال کریں۔
https://t.co/FPt9Izvt5A
تحریکِ پاکستان کی تاریخ میں دو بھائیوں، مولانا شوکت علی خان اور مولانا محمد علی جوہر کا کردار بھی ناقابلِ فراموش ہے۔ مولانا محمد علی جوہر نہ صرف جنگ آزادی بلکہ اسلام کی عظمت کے عظیم سپاہی بھی تھے۔
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
سر سید احمد خان وہ شخصیت ہیں، جنہوں نے دو قومی نظریے کے ذریعے دنیا بھر کو آشکار کروایا کہ مسلمان اور ہندو دو الگ الگ قومیں ہیں۔ یہی وہ نظریہ تھا جو بعد میں پاکستان کے وجود کا سبب بنا۔
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
یوں تو تحریک پاکستان کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ، 1940ء کے جلسے کو قرار دیا جا سکتا ہے مگر اس کی اصل شروعات تاریخ کے اس موڑ سے ہوتی ہے جب مسلمانان ہند نے کانگریس سے اپنی راہیں جدا کر لی تھی ۔
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا۔ جس کے لیے علاحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
تحریک پاکستان اس تحریک کو کہتے ہیں جو برطانوی ہند میں مسلمانوں نے ایک آزاد وطن کے لیے چلائی جس کے نتیجے میں پاکستان قائم ہوا۔ تحریک پاکستان سے پہلے بر صغیر میں مختلف نظریات کو بھی سمجھنا ضروری ہے۔
Twitter Hashtag
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
بانیانِ پاکستقن کی تصویروں کو دیوار سے تو مٹا دو گے لیکن کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالو گے؟🙂
جامعہ کراچی میں بانیانِ پاکستان کی تصویروں کو مٹانا انتہائی شرمناک عمل ہے!!😐
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
بانیانِ پاکستان کی اولاد ہوں میں
فخر سے کہتا ہوں مہاجر ہوں میں💞
جامعہ کراچی میں بانیانِ پاکستان کی تصاویر ہزاروں طُلبہ و طالبات کے لئے ایک مثال تھی کہ ہم اپنے قومی ہیروز کو نہیں بھولتے لیکن بانیانِ پاکستان کی تصاویر کو تعصب کی بھینٹ چڑھا دیا گیا💔
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے