ایم کیو ایم پاکستان کے تحت سالانہ امدادی پروگرام میں رہنما ایم کیو ایم سید امین الحق بھائی نے اپنی نگرانی میں قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کے لئے راشن روانہ کیا اس موقع پر ٹاؤن ذمہ داران اور نامزد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی بھائی اور ایم پی اے نصیر احمد بھائی بھی موجود ہیں۔
ہمیں وزارتوں کے نام پر وزارتیں نہیں چاہیے ہم حکومت میں شامل ہوکر کچھ ایسا کرنا چاہتے ہیں جس سے لوگوں کی مشکلات کم ہوں ہم کچھ ڈیلاویئر کرسکیں۔...!!
#MustafaKamal#Karachi#MQMPakistan
مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی طرف سے اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت
سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال نے کی.
اس موقع پر انچارج مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ , سینئر جوائنٹ انچارجز، جوائنٹ انچارجز ، اراکینِ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا اور ڈسٹرکٹ کمیٹی بھی موجود تھے #MQMPakistan
ایک جماعت کی جانب سے تاثر دیا جارہا ہے جیسے پہلی بار الیکشن میں یہ مسائل ہوئے ہوں جبکہ 2018 میں سیاسی مخالفین کے ووٹ گننے سے منع کردیا گیا تھا،سید مصطفی کمال
@allaboutmqm@KamalMQM
ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کے باوجود صرف 4 لاکھ ووٹ لینے والی جماعت اسلامی انقلاب لانے اور ریلیاں نکالنے کا شوق پورا کرنے سے پہلے جان لے عوام بے وقوف نہیں۔
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی, ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی کی اراکینِ رابطہ کمیٹی, اراکینِ COC اور نو منتخب حق پرست MNA's و MPA's کے ہمراہ شہداء قبرستان پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ و مغفرت کی دعاء کی.
#MQMPakistan