@shahidobserves آپ سب اچھے سے جانتے ہیں اُس صورتحال میں اُس جملے کا کیا مقصد تھا۔ میں پروفیشنل زندگی کے ہر انٹرویو میں بتا چکا ہوں کہ میں بیٹی کا خواہشمند تھا، میں نے تو بیٹی کا ہی نام سوچ رکھا تھا۔۔۔ میرے اُس جملے سے بیٹیوں والوں کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں ایک بار پھر معافی مانگتا ہوں
میں سمجھنے سے قاصر ہوں قاسم علی شاہ صاحب کی تصاویر میں کیا چیز قابلِ اعتراض ہے؟ آپ ان کے نظریات کے کچھ حصوں، ان کی گفتگو کے مختلف پہلوؤں سے اختلاف کرنے کا حق رکھتے ہیں لیکن ان کی ذاتی زندگی کو ذاتی رہنے کا حق بھی دیجئے۔
#QasimAliShah
السلام علیکم
آج ٹیم سرعام سیالکوٹ نے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ ٹیم کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا گیا اور امید ظاہر کی گئی کے آنے والے دنوں میں ٹیم مزید بہتری کی طرف جائے گی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰♥️
@iqrarulhassan@Fozan15
سعودی عرب کی وزارتِ سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسافر جنہوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا لی ہیں انہیں قرنطینہ کے بغیر مملکت میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔
#Vaccinations#SaudiArabia#UrduNews
https://t.co/QobAUQz125
جمعہ مبارک❤
@WaseemBadami × ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے
Your voice is literly so relaxing mashaAllah
May Allah protect us All nd may this corona end soon so we can again go to saudia💚
May Allah bless you
Allah talah aj jummay ke din ke sadky sab pehly jesa kar dein ameen❤
آج بجٹ ٹرانسمیشن میں بلڈرز، صنعتکاروں، تاجر نمائندوں، معیشت کے ماہروں کو پہلی بار بجٹ اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کی سمت کو درست قرار دیتے ہوئے سُنا۔۔۔ اچھا لگا۔ اللہ کرے عمران خان صاحب کی حکومت کی اِن پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان کا غریب جلد خوشحالی کی منزل پر پہنچے۔ انشاء اللہ
پوری دنیا میں موجود بائیو میٹرک نظام داؤ پر لگ گیا۔ ٹیم سرِعام نے انگوٹھوں کے نشان چوری کر کے ربڑ امپریشن بنانے والا گینگ مشینوں سمیت پکڑوا دیا۔ کئی گینگ اب بھی سرگرم۔۔۔ آپ کا بینک اکاؤنٹ، موبائل، سِم، نادرا کا ڈیٹا، سوشل میڈیا اکاؤنٹس سب کچھ اس مافیا کے ہاتھ میں۔۔۔
گزشتہ روز ٹرینوں کے حادثے میں ایک بچی ملی جس کے ورثہ کی تلاش کیلئے ٹیم سرعام کے سوشل میڈیا سکوڈ نے جو کردار ادا کیا وہ قابل تعریف ہی نہیں بلکہ قابل ستائش تھا اسی کاوش کی بدولت آج بچی کی نانی اسے لینے لودھراں سے صادق آباد پہنچ گئی جنھوں نے بچی ملنے پر ٹیم سرعام کا شکریہ ادا کیا۔
ذہنی دباؤ کے اس دور میں منفی سوچنے کی بجائے آئیے سب زندگی کی پانچ بڑی نعمتیں بتائیے اور پھر روزانہ اُن پر شکر ادا کرنا معمول بنا لیں۔ میری لسٹ:
1۔ پاکستان
2۔ پہلاج
3۔ شناخت/دعائیں/محبتیں
4۔ اللہ کی دُنیا گھوم کر اُس کے بندوں، ثقافتوں، زبانوں، رنگوں کو دیکھنا
5۔ صحت
۔
الحمد للہ
او بھائی جی اقرارالحسن نےکوئی عدالت نہیں لگائی۔نہ ہی کوئی سزادی صرف ایک تھپڑ مارا وہ ایک انسانی ردعمل تھا
اقرار الحسن نےاس بچی کواپنا سمجھا اور جزبات میں ہاتھ اٹھ گیا۔ پر قسم ہےتم کوجب تمھاری بچی کےساتھ (اللہ نہ کرے)ایسا ہوا۔تو تم بےغیرتی کابھر پورمظاہرہ کرنااورماتھا چومنااس کا