رات کی آغوش میں سکردو جگمگاتا ہے اور ہماری بچیاں گلگت بلتستان میں برف پر ہاکی کھیلتی ہیں۔ سکردو میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کے ساتھ یہ علاقہ اب سرما کی کھیلوں کا ایک عالمی مرکز بنے گا، انشاءاللہ۔

ان صاحب کو کوئی صلی اللّہ علیہ وسلم کہنا سکھا دے۔ جس شخص کے ہاتھ LNG سکینڈل،چینی سکیینڈل، آٹا سکینڈل، ادویات سکینڈل اور فارن فنڈنگ کیس میں گھپلوں سے رنگے ہوں، جس کے نامہ اعمال میں مہنگائی سے تنگ آئے عوام کی خودکشیاں ہوں، اس شخص کو ریاست مدینہ جیسی پاک مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے
ت ثابت ہوچکی ہے کہ ہسپتال کے نام پر مانگے گئے پیسے پارٹی فنڈ میں جاتے رہے،پارٹی فنڈ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں جاتے رہے اور عوام کے پیسے انکی جیبوں میں جاتے رہے۔ یہ اخلاقی طور پر، مذہبی طور پر اور قانونی طور پر انتہائی گھناؤنے جرائم ہیں جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔