@babakodda18plus ڈیجیٹل واریئرز اب آپ سب کی ضرورت ہے خان صاحب
@ImranKhanPTI
کی خاطر اور اپنی حقیقی آزادی کی خاطر اس ہیش ٹیگ
#ResistanceIsSurvival
کا حصہ بنیں.
ریپوسٹ کرتے ہوئے اپنی اپنی زمہ داری سچے دل سے نبھائیں
قدرت نےعمران خان کواس یہودیایجنٹ والےٹیگ سےبھی پاک کر کےکلنک کایہ ٹیکہ انھی نام نہادمسلمان ایجنٹ کےماتھےپہ چپکادیاجنھوں نےپہلے
غزہ کاسوداکرکےخودکویہودی ایجنٹ ثابت کیاجسکی ایک گواہی جیفری ایپیسٹین کی ایپسٹین فائلز بھی دے رہی ہے
#EpsteinFiles
جوحکمران کشمیریوں کےدردکامذاق اڑائیں،وہ نہ عوام کےنمائندےہیں نہ قوم کے۔
5فروری فیسٹیول نہیں یہ پاکستان بھرمیں یومِ یکجہتی کشمیر اورشہدائےکشمیر کی قربانیوکویاد کیاجاتاہے
اسی5فروری کوپنجاب کی وزیرِاعلیٰ “انجوائے”کرنےکی بات کررہی ہے۔یادرہےکہ ارشدشریف کی شہادت پر بھی جشن منایا تھا
انتہائی افسوس کے ساتھ آگاہ کیا جاتا ہے کہ سر رضوان صاحب کے والدِ محترم انتقال فرماگئے ہیں
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے
تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعا کی مؤدبانہ درخواست ہے
@PTI_Ik786