ساری رات ارتغل دیکھنے کے بعد صبح سحری کے وقت جب بائیک پہ دہی لینےجاتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے گھوڑے پہ بیٹھ کے قب��لے سے باہر جا رہا ہوں تھوڑا ڈر بھی لگتا ہے کہ کہیں منگول حملہ نہ کر دیں اور دہی چھین کے ہی نا لے جائیں منگولوں کے متوقع حملے سے بچاؤ کے لئے شاپر ڈبل کرانا کبھی بھی
#PTIMedicineScam
آٹا، چینی اور آئی پی پیز کے بعد ایک اور بڑا اسکینڈل
جان بچانے کی دوائیوں کی آڑ میں 467 دوائیاں بھارت سے درآمد کرلی گئیں
ظفر مرزا کا معاملے سے اظہار لا تعلقی
یاد رہے ظفر مرزا پر ماسک چوری کا الزام بھی ہے
رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری کا پنجاب اسمبلی میں کرونا پر خطاب ، WHO کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں طبی عملے کو ضروری سامان فراہم نہیں کیا گیا
کراچی ڈویژن کے صدر سلمان خان کے زیرِ اہتمام اپنی مدد آپ کے تحت حلقہ #NA248 میں راشن کی تقسیم جاری ہے
کراچی ڈویژن کے صدر ان مُشکل حالات میں حلقے کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
فخر مسلم لیگ ن
@MSalmanNA248
وفاقی حکومت نے ہمیں بلکل سپورٹ نہیں کیا، ہمیں اس دوران ایک روپیہ بھی نہیں دیا گیا،وہ میاں نواز شریف تھے جنہوں نے گلگت بلتستان کو اچھی فنڈنگ دی تھی: حافظ حفیظ الرحمان
ڈالر مافیا، میرے فنڈ ہولڈرز ، آٹا چور میرے اقتداری بھائ وال ، چینی مافیا میری اے ٹی ایم اور اب تازہ شاہکار زندگی بچانے کے نام پر طاقت کی دوائیاں بھارت سے منگوانے والے میری صحت کے رکھوالے، میں ہوں سرٹیفائڈُ صادق و امین ،
یہودی بھی ساتھ مرزائی بھی ساتھ اور گوہر شاہی فتنہ بھی ساتھ لیکن لولی پاپ ریاست مدینہ کا.
اور جو گمراہ ہیں وہ سچ سمجھ بیٹھے ہیں اللہ ہدایت دے.
پاکستانیوں خدارہ حوش کے ناخن لو۔
@ChaudhryNoor@MajeedChaudhar2@KhalidRanaSTC @HaiDereeUam @soft___creature @NOB_PMLN@FaheemSattarDal