ٹرمپ اپنی ذلت آمیز شکست کے بعد سوچتا تو ہوگا کہ وہ کون تھے جو اسے امن کا دیوتا بنا کر پیش کرتے تھے اور اس کے دل میں نوبل امن انع��م کی خواہشیں کلبلاتی تھیں ۔ امریکی عوام نے اپنے ووٹ سے بتایا کہ اس ظالم نے دنیا کا امن برباد کیا ، سات پرامن ممالک پر حملہ کیا اور غزہ کے قتل عام کی پشت پناہی کی ۔ اللہ ظالموں کی طرف صرف جھک جانے والوں کو آگ میں پھینکنے کی بشارتُ دیتا ہے اور کہتا ہے کہ تمہیں کوئی اس آگ سے بچا بھی نہیں سکے گا
وفاقی وزیر چوھدری سالک نے جب کہا کہ پنجاب حکومت کی کرپشن کی فائلوں پر الماریاں بھری ہوئی ہیں تو مریم نواز نے ہتک عزت پر پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس دینے کا اعلان کیا ۔ چند دن پہلے خود مریم نواز نے پنجاب کے پٹواریوں اور تحصیلداروں کو کرپٹ کہا تھا ۔ تمام تحصیل داروں اور پٹواریوں کو مل کر مریم نواز پر ہتک عزت پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنا چاہیے
یہ مقام عبرت ہے ، سیکولر لبرل طبقے کے دلوں کی دھڑکن پرویز مشرف کا بے آباد اور ویران گھر
وہ جس نے پاکستان میں امریکہ کو اڈے دئیے جہاں سے ستاون ہزار دفعہ امریکی جہاز اڑے اور انہوں مسلمانوں کو شہید کیا ، جس نے چھ سو مسلمانوں کوگوانتانامو بے بھیج کر پیسے کمائے اور ان میں سے ننانوےفیصد امریکی عدالتوں سے بے گناہ ثابت ہوئے ۔عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کرنے والا پاکستان کا سیکولر لبرل ڈکٹیٹر پرویز مشرف
خوفناک اعداد و شمار۔۔۔۔
یہ محض اعداد و شمار نہیں یہ جیتے جاگتے انسان تھے۔۔۔۔
خدا کیلئے اب بھی وقت ہے،غزہ کو بچانے کیلئے آگے بڑھو،اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔
برطانیہ کی حکومت کے کارپول میں 86 گاڑیاں ہیں، جبکہ پاکستانی حکومت کے پاس 85 ہزار، برطانیہ کے وزیر کو گاڑی چاہیے ہو تو وہ مانگ کر لے کر جاتا ہے اور پاکستان میں روزانہ 30 کروڑ کا ڈیزل اور پٹرول سرکاری گاڑیوں کو چاہیے۔ ڈاکٹر فرخ سلیم، معاشی تجزیہ کار
اسرائیلی بغیر ویزہ کے 90 دن تک ترکی کا وزٹ کر سکتے ہیں۔
جبکہ برادر اسلامی ملک پاکستان کے شہریوں کو ترکی جانے کے لئے ویزہ کی ضرورت ہے۔
یاد رہے ویزہ تب ملتا ہے جب آپ کا بینک بیلنس تگڑا ہو۔