🛑طاقتور سسٹم داخل۔۔ ژالہ باری سے نقصانات کا اندیشہ!! خیبر پختون خواہ اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری، فصلوں کو بھی شدید ��قصان۔۔
🍃🥀 اسلام علیکم 🥀🍃
صبح النور
کہہ دو کہ اگر زمین میں فرشتے ہوتے (کہ اس میں) چلتے پھرتے (اور) آرام کرتے (یعنی بستے) تو ہم ان کے پاس فرشتے کو پیغمبر بنا کر بھیجتے
(سورہ الااسراء -95)
اب کی بار صرف عمران خان .پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی لسٹیں جاری کر دی گئی۔
اب کی بار صرف عمران خان .✌✌✌
#انشاءاللہ