🦉کے پٹھیوں یہ فالو فالو بیک والا گیم نہ کھیلو ملک کدھر جا رہا یے تم لوگ فیک اکاؤنٹ یا اصلی بھی ہے تو پہلے فالو کرتے کرتی ہو بعد میں ترس کھا کر اگر فالو بیک دے دیا تو اگلے دن پتلی گلی سی نکل لیتے لیتی ہو😠
بند کرو یہ سب
#lockdownpakistan#ImamMahdi#شاباش_بزدار_ناکام_مراد
@MehwishQamas کوئی نہی وہ اپنے طریقے سے نچوڑ رہے ہیں اور ہمارے اپنے طریقے سے
یہ پورے کا پورا خطہ ہی ماشا الله ہے پاکستان انڈیا بنگلہ دیش سری لنکا نیپال سب ایک جیسے ��یں عادات میں بھی اور برداشت میں بھی
@muzamil_45 Hahaahahaha
یہ وہ لوجک ہے جو کہیں بھی فٹ کی جا سکتی ہے اور کوئی ڈر اور خدشے کے مارے انکار بھی نہی کر سکتا جیسے عدالت نے نواز شریف کی زندگی کی ضمانت مانگی اور زمدار کا بولا اب کون بیوقوف اس وقت بولے اور بوہا (دروازہ) کھولے
@RoymukhtarRoy قیامت تک کیونکہ یہ وہ ہجوم ہے جو بادشاہ کی طرف سے جوتے کھانے والا ہے بس بندے زیادہ ہونے چائیے تا کہ وقت بچ سکے اگلے ظلم تک جلدی پہنچنے کے لیے
باقی میٹر کیا یہ مسجد کا اتار دیں گے اپنے پاؤ کے لئے نسل کے لیے کچھ نہیں کریں گے
اگر س��رج کی روشنی استعمال کرنے پر بھی حکومت نے ٹیکس لگادیا ہے تو آنے والے دنوں میں آکسیجن استعمال کرنے پر بھی ٹیکس کیوں نہیں لگایا جاسکتا ہے؟
ہر روز گراوٹ کے نئے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں لیکن قوم ٹس سے مس نہیں ہو رہی، شاید ہم اسی قابل ہیں!