8 فروری کو اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں اور ایک زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔اس بار آپکا ووٹ ہمارے ملک اور ہمارے بچوں کے مستقبل کا تعین کرے گا۔ اپنے ملک و قوم اور خاص طور پر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے تحریک انصاف کے نمائندوں کو ووٹ ڈالیں۔
پاکستان ذندہ باد
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
پہلی خبر
جعفر ایکسپریس کی بوگی گوجر خان کے قریب پٹری سے اتر گئی
دوسری خبر
حکومت نے دو سے تین روزہ ایس سی او اجلاس کے لیے 9 ارب 60 کروڑ روپے کی لگژری گاڑیاں خرید لیں
Pakistani Form-47 Govt is a Regime, of the Army, for the Army by the Army! Indian Response to Shahbaz Sharif in United Nations. Embarrassing! Painful! But so True!
میری درخواست ہے کہ جس تک بھی یہ ویڈیو پہنچے اپ نے دیکھنی ضرور ہے
یہ قوم نکلے گی یقین رکھیں عمران خان کی دعائیں قبول ہو چکی ہیں اور انقلاب ہمارے ملک میں ائے گا
قیادت دھوکہ دینے سے باز ا جائےورانہ انجام اچھا نہیں ہوگا
الجزیرہ نیوز 🚨
اسلام آباد سے خیبر پختون خواہ کو جانے والی اہم سڑکیں بلاک کر دی گئی ہیں اور لوگوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
عورتیں اور بچے سڑک کے کنارے لیٹے ہوئے ہیں، تھکے ہوئے اور پریشان ہیں کیونکہ سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سب کو تکلیف اٹھانی پڑ رہی ہے۔