غم جہاں کے تقاضے شدید ہیں ورنہ
جنون کوچۂ دلدار ہم بھی رکھتے ہیں
جب بھی خون کا عطیہ دیں، اس مالکِ دوجہاں کا شکر ضرور ادا کریں جس نے آپ کو صحت اور قوت کے ساتھ ہمت عطا کی۔
عمر میڈیکیئر اسپتال 8 کسی خانیوال روڈ کبیروالہ میں ایک مریض کے لیے O+ بلڈ کی اشد ضرورت ہے.
بلڈ عطیہ کرنے کے لیے رابطہ کریں
03126510076
03111403392
@BDonorsPakistan@MadadPakistan@Pak_Blood_Donor