السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ،
بیشک الله پاک ھے 🙏🏼
شدید دوکھ ہوتا ھے جب ہم کسی پر اندھا یقین کریں ،اور وہ ثابت کر دے کہ ہم واقعی اندھے ہیں ،اشفاق احمد)
کہاں پیدا ہونا ہے یہ چوائس کسی کے پاس نہیں ہوتی شکر ادا کیا کریں الله پاک نے ہمیں مسلمان پیدا کیا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
اسلام علیکم پاکستان 🇵🇰
اعلی اخلاق، اعلی ظرف لوگ دلوں پہ حکمرانی کرتے ہیں۔
اخلاق کسی انسان کے ذاتی نہیں ہوتے وہ ان میں کہیں نہ کہیں آپ ﷺ کے اخلاق کی جھلک ہوتی ہے۔
جو ہمیں بھا جاتی ہے
اللہ کے محبوب کے طریقوں کو محبوب بنا کر دیکھیں آپ اللہ کے ساتھ زمانے کے بھی محبوب بن جائیں گے۔
اگر آپ کپتان کے سچے ٹائیگر/ٹائیگریس ہو
اگر کپتان آپ کے لئے اخری امید ہے
اگر آپ کو کپتان پر اعتماد ہے
اگر آپ کو کپتان سب سے بہتر لیڈر لگتا ہے
اگر آپ کا کپتان سے کوئی ذاتی فائدہ نہیں
اگر آپ کپتان کو صرف 🇵🇰 کی خاطر سپورٹ کر رہے ہو
تو ہماری ٹیم جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں YES لکھے
اسلام علیکم پاکستان 🇵🇰
صبر سے رحمت کا انتظار کر، جو چیز تیری ہے، تیرے لیےہی ہے اور دیر میں حکمت ہے
يَٰٓأَيُّهَا الَّذِين ءامَنُوا اسۡتَعِينُوا بِٱلصَّبۡر واسصَّلَوٰة إِنَ ٱللَّه مَع ٱلصَّٰبِرِين
اے ایمان والو صبر اور نماز کے ذریعہ مدد طلب کروبےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے.