When India and anti Army elements start propagating against YOUR #ARMY, take it for granted as a Rider Clause, that issue is false n fabricated.
Do not join those forces, defend your Army
میں بہت شرمندگی محسوس کر رہا ہوں کہ میں نے اپنے سیکورٹی فورسز پر مایوسی محسوس کی۔
جزباتی پن جل�� بازی اور حقائق سے لاعلمی ۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
@BrigAshfaqHasan محترم بریگیڈیئر صاحب
سر
میں نے تو ہسٹری مطالعے سے یہ سیکھا ہے کہ کسی بھی قوم و ملک کی بقا کی ضمانت 2 چیزیں ہیں
1 دفاع
2 معیشت
دونوں پر کوئ سمجھوتا نہیں ہونا چاہیئے۔
@BrigAshfaqHasan محتر�� بریگیڈیئر صاحب
سر
میں نے تو ہسٹری مطالعے سے یہ سیکھا ہے کہ کسی بھی قوم و ملک کی بقا کی ضمانت 2 چیزیں ہیں
1 دفاع
2 معیشت
دونوں پر کوئ سمجھوتا نہیں ہونا چاہیئے۔
@Iftikhar_hyder @MaidahMuhammad سر
میری کوئ بات ابھی نہ لگی ہو تو میں معذورت خواہ ہوں۔ مایوسی میں انسان کی عقل کام نہیں کرتی ۔
مجھے تو کامل یقین ہے کہ ہر معاشرے کے قیام کی ضمانت 2 چیزیں ہیں
اچھی معیشت۔اچھا دفاع
اللہ تعالیٰ کرم کرے
میں نے کبھی کسی صحافی کی تعریف نہیں کی لیکن پچھلے چند دنوں سے @ImranRiazKhan@arsched اور ینگ صحافی @SdqJaan کو سن کر تعریف پر مجبور ہوگئی ہوں یہ بکے نہیں یہ جھکے نہیں انہوں نے حق سچ کا ساتھ دے کر پاکستانی ہونے کا فرض ادا کردیا ہے اللہ آپکو ہمیشہ حق کیساتھ کھڑا رکھے آمین
چانکیہ کو گر سکھاتے پاکستانی سیاستدان
'ہمارے یہاں چانکیہ کی تعلیمات ویسے تو پورے سماج میں نظر آتی ہیں، لیکن سیاست میں وعدہ خلافی، جھوٹ، مکروفریب اور دھوکا دہی اس وقت بام عروج کو پہنچی ہوئی ہے'
https://t.co/3dWKMM11Om
اس کو بیرونی سازش نہی تو کیا کہیں گے؟
عمران خان کو جتنے ایم این ایز اور اتحادی چھوڑ کر گئے، ان میں سے اکثریت نے پچھلے کچھ عرصہ میں امریکی حکام سے ملاقاتیں کیں.