لاکھوں دلوں سے اس کو اتارا نہ جا سکا
ارشد شریف آج تک مارا نہ جا سکا
جس شان سے وہ ہم پہ فدا ہو گیا شاہ
اب تک وہ قرض ہم سے اتارا نہ جا سکا. . . . . . . . . . . .
#ارشد_شریف_شہید
پاک پروردگار جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین ���💖 #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے @javerias
یہ ہوتی ہے عزت اور زلت جو اللہ نے لکھی ہوتی ہے ایک ویڈیو میں مریم پیسے دے کر اپنے گاڑی پر پھول برسوا رہی ہے
جب کہ دوسری ویڈیو میں عوام پل کے اوپر چڑھ کر اپنے لیڈر شیرِ پاکستان پر پھول برسا رہی ہیں
Chairman Imran Khan had already intimated the nation about the London Plan on numerous occasions. With absconder Nawaz Sharif’s return, the plan appears to be unfolding as anticipated.
State protocol, public resources, and use of public money to facilitate a convict can’t sway the public’s opinion who want nothing less than immediate, free, and fair elections.
#PTISMT