السلام علیکم
اے مالک کون ومکاں!
ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں، ہمیں مُعاف فرما، ہماری دُعائیں قبُول فرما، ہماری مُشکلیں، پریشانیاں، دُکھ، تکالیف دُور فرما اور ہمارے لیے بہتری پیدا فرما۔
آمین
صبح بخیر
#محفل_سخن
#نماز_قائم_کرو
يٰمَعۡشَرَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِ اِنِ اسۡتَطَعۡتُمۡ اَنۡ تَنۡفُذُوۡا مِنۡ اَقۡطَارِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ فَانْفُذُوۡاؕ لَا تَنۡفُذُوۡنَ اِلَّا بِسُلۡطٰنٍۚ
اے جن و انسان کے گروہ اگر تم سے ہوسکے کہ آسمانوں اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ، جہاں نکل
خطاب آنسو، خطیب دکھ ہے عجیب دکھ ہے
ہو کربلا یا صلیب دکھ ہے، عجیب دکھ ہے
ترے توسط سے جو ملا ہے، خوشی ہوئی ہے
پر اس خوشی میں، رقیب دکھ ہے، عجیب دکھ ہے
#مار��ورز