@AishaLUMS جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜
عورت کو گندا وہی کہتے ہیں 🙃جو اس سے گندے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں💯🔥💯۔۔اصل میں عورت ہر روپ میں ہی بے حد مقدس ہستی ہے✌❤ ۔بھلے ماں ہو یا بیوی ،بہن ہو یا بیٹی۔۔❤💯❤
@✌🏻🔥