گزشتہ رات عوام راج تحریک کی ٹک ٹاک کونسل مینجمنٹ ٹیم کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا اور تمام ممبران کو ان کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔
فیصل بلوچ — انفارمیشن سیکرٹری، ڈسٹرکٹ تونسہ شریف
AwaamRaaj #TaunsaSharif@iqrarulhassan
عوام کے راج کا سنہرا خواب ایک دن ضرور شرمندۂ تعبیر ہو گا۔۔۔ بہت جلد اس ملک کا ایک عام آدمی اپنی قابلیت کی بناء پر اس ملک کا وزیراعظم ہو گا۔ ایوان صدر سے گورنر ہاؤسز تک، مڈل کلاس کے لوگ برسرِ اقتدار ہوں گے۔ مخدوموں، چوہدریوں، وڈیروں اور سرمایہ داروں کا غاصبانہ نظام اپنے انجام کو پہنچے گا۔
گراؤنڈ ورک - چارسدہ
آج عوام راج تحریک وومن ونگ چارسدہ کی ضلعی صدر روبینہ سنبل کی مقامی خواتین سے اہم ملاقات۔ ملاقات میں تحریک کا منشور پیش کیا گیا۔
خواتین نے منشور کو سراہا اور اپنی فیملیز سے مشاورت کے بعد باقاعدہ طور پر تحریک میں شمولیت کی یقین دہانی کرائی۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
@malikawan1426@iqrarulhassan@PakAwaamRaaj الحمدللہ! پنجاب میں ڈویژن لیول تک عوام راج کی تنظیم سازی مکمل ہے۔ بہت جلد یو سی لیول تک عوام راج کی آواز گونجے گی۔ ان شاء اللہ مڈل کلاس ہی اس ملک کی باگ ڈور سنبھالے گی۔
عوام راج زندہ باد!
نہ شور کی سیاست، نہ شخصیات کا سہارا
عوام راج اب ایک منظم ٹیم، واضح ذمہ داریوں اور مضبوط تنظیمی ڈھانچے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔پنجاب کے ہر ڈویژن تک تنظیم کی بنیاد پہنچ رہی ہے، اور یہ سفر اب رکنے والا نہیں۔ کل کے پاکستان کے لیے ایک مضبوط بنیاد ہے۔
@iqrarulhassan#عوام_راج
ایک مضبوط معاشرہ انصاف اور مساوات سے بنتا ہے۔
عوام کی آواز کو سننا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
عوام راج تحریک اسی عوامی شعور کو اجاگر کرتی ہے
@iqrarulhassan#اب_عوام_راج_ھوگا