ہر اک ہزار میں بس پانچ، سات ہیں ہم لوگ،
نصابِ عشق پہ واجب زکوۃ ہیں ہم لوگ،
دباؤ میں بھی جماعت کبھی نہیں بدلی،
شروع دن سے محبت کے ساتھ ہیں ہم لوگ۔
حق الطاف۔سچ الطاف۔ بس الطاف
جئے الطاف حسین بھائی
جئے مہاجر
#الطاف_حُسین_کو_پاسپورٹ_دو#LiftBanOnAltafHussain@AltafHussain_90
اصل ٹارگٹ مہاجر شناخت اور MQMہے اسی لئے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کروایا گیا الطاف حسین کو مائنس پھر PSP بنائی پھر MQMP پھر انکا مرجر اور اب مار کٹائی لڑائی اور قتل و غارت، اصل حدف ہمیشہ سے مہاجر شناخت اور MQMکا خاتمہ
میں نسرین جلیل سے مطالبہ کرتا ہ��ں کہ وہ فلفور الطاف حسین اور MQMسے لئے ہوئے بطور قرضہ دو لاکھ پاونڈ واپس کریں، اور الطاف بھائی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آخر کب تک ان آستینوں کے سانپوں کا پردہ رکھیں گے ایک ایک غدار نے جو آپ سے فائدہ اٹھایا ہے اسکو قوم کے سامنے پیش کریں
نسرین جلیل کے لئے عبرت کا مقام یہ ہے کہ انکی بکواس پر انکی حمایت میں دو لفظ انکی موجودہ پارٹی کا کوئی لیڈر یا رکن بھی نہیں بول رہا ہر جگہ سے گالیاں پڑ رہی ہیں یہ ہے اصل عبرت کا مقام اور قصہ پارینہ
3 مارچ 2016کو جب پاکستانی کی فوج اور اسکی ایجنسیاں دبئی سے کمالو اور کرائمخانی کو واپس کراچی لائے جو کراچی اس لئے نہیں آ رپے تھے کہ منہاج قاضی کو ہہلے اریسٹ کرو تو انکو سیکیورٹی سندھ پولیس میں موجود زرداری فورس نے دی تھی، اس بات کو کوئی بیغیرت کھٹلا کر دیکھائے
آپ نے سنا ہو گا کہ مغربی ملکوں میں انتہا پسند مسلمانوں کی قبروں کی بیحرمتی کرتے ہیں کراچی میں دیکھ لیں کیسے کمالو ٹولے نے شہید ساتھیوں کی قبروں کے کتبے توڑ ڈالے کیونکہ ان پر جئے الطاف لکھا تھا اب یقین ہوتا جا رہا ہے کہ سالوں سے شہید ہونے والے ساتھیوں کی شہادتوں کے پیچھے یہ ہی تھے
اہم اعلان …
#ReleaseAllMQMWorkers
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کارکنان کی جبری گمشدگیوں کے حوالے سے آج مورخہ 21 جنوری بروز بدھ پاکستان وقت رات 9 بجے اور لندن وقت شام 4 بجے انتہائی اہم ویڈیو بریفنگ کرے گی
رابطہ کمیٹی کی یہ وڈیوبریفنگ ایم کیوایم کے آفیشل فیس بک اور یوٹیوب پیچ پربراہ راست نشر کی جائے گی۔ جس کے لنک درج زیل ہیں۔
فیس بک
https://t.co/7iODHymGiH
یوٹیوب :
https://t.co/X3Cr3rEyjX
جاری کردہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ
21 جنوری 2026
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ انیس کرائمخانی کرواتا تھا اور اب بھی کروا رہا ہے وہ لوگ جنکو اٹھوا نہیں سکتا انکو کرائمخانی اور کمالو کے ٹارگٹ کلرز نشانہ بنا رہے ہیں حالیہ واقعہ جس میں کرائمخانی کے ٹارگٹ کلرز نے MQMPEEکے کارکن کو مارنے کی کوشش کی اور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
میں بارہا بتا چکا ہوں میرے ٹوئیٹس اس بات کے گواہ ہیں کہ جیسے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل اور الطاف حسین کو مائنس کروا کر پارٹی پر قبضہ کیا گیا ہے اسکے دوسرے مرحلے میں کمالو اور کرائمخانی یہ ہی کام خالد مقبول اور فاروق ستار کے ساتھ کرینگے اس پر کام شروع ہے ثبوت 👇👇👇
یہ ہے اصل ایم کیو ایم کا چہرہ اور ایم کیو ایم کی اصل طاقت ، مکان کچے اور ادھورے ضرور ہیں لیکن انکی وفاداری چٹان اور ارادے مضبوط ہیں یہ بھی اپنا ضمیر بیچ کر محلوں میں نہ سہی پکے مکان میں جا سکتے تھے لیکن انھوں نے چنی وفا۔۔۔اس عقیدت ��ور نظریہ کو ختم کرنا ناممکنات میں سے ہے
آفتاب الدین بقائی مرحوم کا نام تحریکی جدوجہد کی تاریخ میں زندہ وجاوید رہےگا۔ الطاف حسین
#AftabBaqaiRIP
آفتاب الدین بقائی صاحب چاردہائیوں سے تحریک سےجڑے رہے، وہ تحریک کےمخلص، وفادار اورثابت قدم ساتھیوں میں شمار کیے جاتے تھے۔ انہوں نے36 برس سعودی عرب میں گزارے اورمحبان پاکستان کے پلیٹ فارم سے مہاجروں کے حقوق کی جدوجہد کرتے رہے، ریٹائرمنٹ کے بعد 2021ء میں پاکستان آگئےتھے اور تحریکی سرگرمیوں میں فعال ہوگئے۔
22، اگست2016ء کے بعد جب نئی رابطہ کمیٹی تشکیل دی گئی تو ڈپٹی کنوینر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف سمیت رابطہ کمیٹی کے دیگراراکین کو گرفتارکرلیاگیا، انہیں بدترین تشدد کانشانہ بنایا گیا ،جب پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفرعارف کو شہید کردیا گیا توان کے خلاء کو پورا کرنے اور تحریک امور کو جاری رکھنے کیلئے ایم کیوایم کی ایڈوائزری کون��ل تشکیل دی گئی اور آفتاب بقائی کو اس کمیٹی کا انچارج مقررکیا گیا۔ انہوں نے نتائج کی پرواہ کیے بغیر چند ساتھیوں کے ساتھ میدان عمل میں آکر گلی گلی، محلہ محلہ تن��یمی جدوجہد جاری رکھی اور چھاپے گرفتاریوں کے عمل سے گزر کرپختہ سے پختہ ہوتے رہے، اس دوران باربار کبھی انہیں اورکبھی ان کے صاحبزادے کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا جاتا رہا، وہ جیل میں بھی رہے لیکن رہائی کے بعد دوبارہ تحریکی خدمات انجام دیتے رہے۔ اس دوران انہیں دل کاعارضہ لاحق ہوا اور وہ اسپتال میں زیرعلاج بھی رہے جبکہ ان پراپنی علیل اہلیہ کی دیکھ بھال کی بھی ذمہ داری تھی جن کا ڈائیلاسز چل رہا ہے ۔آفتاب بقائی صاحب نے اپنی اور اپنی اہلیہ کی علالت کے باوجود تنظیمی جدوجہد ترک نہیں کی اورتحریکی کارکنان سے مسلسل رابطے میں رہے ۔ دوروز قبل انہیں سینے میں تکلیف کے باعث اسپ��ال لے جایا گیا جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہوسکے اور اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
آفتاب بقائی مرحوم سے ہونے والی گفتگو اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات کو بھلانا بہت مشکل ہے وہ ہمیشہ ہماری یادوں میں زندہ رہیں گے اوران کا نام تحریکی جدوجہد کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ وجاوید رہے گا۔
اللہ تعالیٰ ، آفتاب الدین بقائی صاحب کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)
الطاف حسین
328 ویں فکری نشست سے خطاب
10اکتوبر 2025
https://t.co/E0nrp1cb6J
بائی ڈیزائن کراچی سے 1200 کلو میٹر دور بیٹھے متعصب و نیچ ذہنیت نے بزور طاقت کراچی کو برباد کیا ہے۔
اسٹبلیشمنٹ الطاف بھائی کے کنٹرول سے خائف تھی کیوں کہ بھائی کراچی پر آنچ نہیں آنے دیتے۔
الطاف حسین بھائی ہی واحد حل ہ��ں باقی سب بیکار۔
#KarachiRains
#karachirain
کراچی کا اس وقت انتہائی برا حال ہے مگر سوال یہ ہے کہ سب تو موجود ہیں رینجرز فوج پولیس PPP MQMPEEجماعت اسلامی ANP PTI PMLN صرف الطاف حسین جنپر ہر الزام ڈالا جاتا تھا وہ موجود نہیں تو کراچی کا حال کیوں برا ہے؟ الطاف حسین کے دور میں تو ایسا نہیں ہوتا تھا، مسئلہ وہ کبھی تھے ہی نہیں
پاکستان کے ارباب اقتدار اور اختیار بشمول فوج نے کراچی کے تمام مسائل کا حل مائنس الطاف حسین قرار دیا تھا دس سال ہوگئے ہیں ب��ائیں کراچی کو کیا دیا؟ کون سا کراچی اور اسکے لوگوں کا مسئلہ حل کیا؟ بتائیں زرا ایک منظم سیاسی قوت اسکی لیڈرشپ کو ختم یا بے اثر کر کے عوام کو کیا دیا؟