ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہم��را شروع کریں اور 27 ستمبر لانگ مارچ کے سوشل میڈیا پر بھرپور ماحول بنائیں، عمران خان کی رہائی کا واحد حل مزاحمت ہے
اور اس تحریک کو ہم نے کامیاب کروانا ہے
بس عمران خان سے میری ملاقات کرائی جاۓ۔۔جہاں کھڑا تھا وہیں کحڑا ہوں۔۔جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں، عمران خان کیساتھ تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہوں گا.
شاہ محمود قریشی
جب 24 سال پہلے کسی نے عمران خان سے پوچھا آپ تو الیکشن ہار گئے ہیں کہا ہے آپ کے سپورٹرز؟
تو عمران خان نے جواب دیا میرے سپورٹرز ابھی چھوٹے ہیں، اور آج 90% عوام خاص کر نوجوان عمران خان ک�� سپورٹرز ہیں ♥️
#StopRiskingImranKhansLife
He is 73 years old. He will not make a deal but for that nobody has the right to risk his life via solitary confinement and extreme violations of Human Rights!
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض