برسوں سے اس ملک میں ایک ہی سوچ رائج رہی ہے کہ اقتدار پر صرف اشرافیہ کا حق ہے، سیاست صرف پیسے والوں کا کھیل ہے۔ غریب کا کام صرف ووٹ دینا ہے، جلسوں میں نعرہ لگانا ہے، اور پھر اگلے پانچ سال تک خاموشی سے سب کچھ برداشت کرنا ہے۔
لیکن اب یہ فرسودہ سوچ ٹوٹ رہی ہے
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan یہ صرف الفاظ نہیں عوام کے دل کی آواز ہےاب لیڈر وہی ہوگا جو عوام کے دکھ درد کو سمجھے گا انشاءاللہ اب عام آدمی کا دور شروع ہونے والا ہے۔
#اب_عوام_راج_ہوگا
@iqrarulhassan خیبر پختونخواہ حکومت کی تیرہ سالہ کارکردگی
گاٶں اوتمانزٸی ضلع چارسدہ میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر واضح ثبوت ہے کہ تبدیلی کے نام پر خیبر پختونخواہ کے عوام کو دھوکہ دیا گیا ہے
@iqrarulhassan#اب_عوام_راج_ہوگا
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اقرارالحسن کا عوام راج تحریک سے کیا فائدہ وابستہ ہے؟
اگر وہ کہہ رہا ہے کہ مجھے روضۂ رسول ﷺ پر لے جا کر حلف لے لیں کہ زندگی میں کوئی عہدہ اور فیصلے کا کوئی ��ختیار اپنے پاس نہیں رکھوں گا۔ اگر وہ کہہ رہا ہے کہ ساری جمہوری دنیا کی طرح عوام اور کارکنان کی ملکیت میں ایک سیاسی جماعت بناتے ہیں جو مڈل کلاس کو میرٹ اور جمہوریت پر مبنی انٹرنل نظام کے ذریعے آگے لائے، جو عام لوگوں کو چاپلوسی نہیں، قابلیت کی بنیاد پر مسندِ اقتدار پر بٹھائے، جو مزدوروں اور کسانوں کو کوآپریٹو کلچر کے ذریعے کارخانوں اور فیکٹریوں کا مالک بنائے۔۔۔ جو بھٹو، شریف یا خان راج کی بجائے عوام راج لگائے۔۔۔ تو اس میں ذہنی غلاموں کے علاوہ کسی کو بھی کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟
#اب_عوام_راج_ہوگا