گھر میں بیٹھ کر تقدیر بدلنے کا انتظار کر نے والے سرکاری ملازمین ذرا ان تصویر کو دیکھیں۔۔۔۔
بورےوالا سے ایک سپیشل ٹیچر ویل چیئر پر دھرنا میں موجود ہیں اور ہمارے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں۔
شدید گرمی میں بورےوالا سے لاہور کا سفر ،سفری و دیگر مسائل اور وہیل چیئر
#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن لاہور کا کل لاہور کے تمام ہسپتالوں میں بائیکاٹ کرکے ریلی نکال کر سیکریٹریٹ کے سامنے جاری دھرنے میں جانے کا اعلامیہ جاری کردیا.
#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
بول بنا ہمیشہ ان کی آواز جن کی کوئی نہ بنا۔
سرکاری ملازمین کا دھرنا چوتھے روز میں داخل۔
مجھے سرکاری ملازمین کہتے رہے کہ بول کے علاوہ کسی نے ملازمین کی آواز نہیں اٹھائی۔
بول زندہ باد کے نعرے لگائے۔
جہاں کوئی نہیں وہاں صرف بول نیوز۔
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ لہذا آپ اسے تبدیل نہیں کرسکتے۔😜
پاکستان کے مستقبل کے لئے فکرمند ھونے کی بجائے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے پاسپورٹ بنوا کر کسی اچھے ملک کے ویزے پر غور و فکر کریں تو زیادہ بہتر ہے۔
پنجاب کے مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین صوبہ بھر سے لاہور میں جمع ہیں، سراپا احتجاج ہیں۔ جماعت اسلامی ان کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ تنخواہوں میں اضافے سمیت تمام مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں
اسلام علیکم۔
کور کمیٹی ایس ایس ایز ریگولراٸزیشن موومنٹ پنجاب کی طرف سے تمام اساتذہ کرام کو عید مبارک۔
اس با برکت دن میں دعا ہے اللہ تعالی جلد ہمیں اپنے مقصد ریگولراٸزیشن میں کامیاب کرے۔ آمین
باسط بھٹی
ممبر کور کمیٹی پنجاب۔
#EidMubarak
پی ٹی آئی حکومت کے وزیر تعلیم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے پہلے وزیر ہیں جس نے اپنے 5 سالہ دور میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو ریگولر کیا ہے۔
#RegulariseSSEsAEOs#ActiveTeachersForce