میں اپنے والد اور بھائی کو سلام پیش کرتا ہوں کے وو 16 دن سے اغوا ہیں اور ابھی تک کوئی پریس کانفرس نہیں کی ، یہ نا مصطفی کمال ہے نا فاروق ستار جو ایک دن میں اپنا روحانی باپ بدل دیتے ہیں ۔۔ اصلی اور نسلی میں فرق جان کر جیو ✌️
Dear @Aliwazirna50, Thank You for your kind words for Father of Muhajir Nation @AltafHussain_90.
Your thoughts & contribution is always welcome, #TogetherWeRise
GOD Bless You
https://t.co/rQgv1WJY9d
رات کے ڈھائی بجے اپنا منہ ڈھک کر پولیس کا کراچی کے دو آزاد امیدوار نثار پنھور (امیدوار قومی اسمبلی NA248 اور NA231) اور ان کے بیٹے محسن پنھور (امیدوار صوبائی اسمبلی PS85) کو اس طرح گھر سے بغیر وارنٹ یا ایف آئی آر ظاہر کئے لے جانا گرفتاری ہے یا اغواء؟ کیا یہ ان کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کی سزا ہے؟ یہ واقع سادی ٹاؤن میں سچل تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ نثار پنھور کی وابستگی بھلے ایم کیو ایم لندن سے ہو مگر ان کو الیکشن لڑنے کی اجازت پاکستان کے قانون نے دی ہے اور یہ ان کا حق ہے۔ نثار پنھور کو 2022 میں پہلے بھی 45 دن کے لئے جبری طور پر گمشدہ کردیا کیا تھا۔ کل رات اسی طرح اک اور قومی اسمبلی کے اور آزاد امیدوار جوہر عابد ایڈوکیٹ کو بھی گھر سے یوں ہی پولیس اہلکار اپنی حراست میں لے گئے۔ لیول پلیئنگ فیلڈ صرف PTI کا نہیں بلکہ تمام امیدواران اور جماعتوں کا حق ہے۔ نثار پنھور، محسن پنھور اور جوہر عابد کو فوری رہا کیا جائے۔ جسٹس مقبول باقر صاحب کو یقینی بنانا ہوگا کہ جو ہتھکنڈے پنجاب میں استعمال ہو رہے ہیں وہ سندھ میں نا ہونے پائیں۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
الیکشن ٹربیونل نے کاغذ منظور کیے اور رات کو پولیس کی بھاری نفری زبردستی اغوا کر کے لے گئی ۔۔۔ یہ ہو رہے ہیں الیکشن اور یہ ہے لیول پلیئنگ فیلڈ ،،، قاضی فائز صاحب ہمت کریں اور نوٹس لیں ۔۔۔
BREAKING: Former @OfficialMqm Advisory Council Member Nisar Panhwer and his son Mohsin Panhwar were arrested from their house in Karachi by police and law enforcement agencies.
Both are Candidates for National and Provincial Assemblies.
Caretaker Prime Minister, Chief Justice Supreme Court, Chief Justice Sindh High Court and Chief Election Commissioner take immediate notice
لانگ مارچ اور کیمپ سے ریاست کی بنیادیں ہل گئی ہیں، کوہلو میں 14 لیویز اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ تربت میں 21 سرکاری ملازمین کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے اور اسلام آباد میں کمبلوں اور بریانی کی دیگچی سے ریاست کی وجود خطرے میں پڑ گئی ہے۔
#MarchAgainstBalochGenoscide
بلوچ خواتین اور بچوں پر لاٹھیاں برسا کر تسلی نہیں ہوئی آج سے اسلام آباد پولیس نے ان عورتوں اور بچوں کا کھانا پانی اور کمبل بھی بند کر دئیے ہیں انہیں آگ جلانے کے لئے لکڑیاں لانے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی پولیس نے انہیں گھیرا ڈال رکھا ہے اور سب جانتے ہیں یہ سب کون کروا رہا ہے ؟
اسلام آبادمیں پرامن احتجاج کرنے والی معصوم بلوچ ماؤں بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں کی گرفتاریاں اور ان پر تشدد کھلا ظلم ہے ۔
پاکستان میں فریاد کرنا بھی جرم ہے
بلوچوں کی نسل کشی بند کرو
Watch my video TikTok
https://t.co/mOKUgsDX66
#BalochGenocide#MarchAgainstBalochGenocide
#BalochLongMarch2Islamabad
#BalochLongMarch2Islamabad#MarchAgainstBalochGenocide
It's time Punjab must openly apologise to Bangalis, Baloch, Mohajirs, and other Pakistanis
As of now, voices have started rising from every corner of the country۔
Don't be late.
جنرل ایوب خان بھی زبردستی بنگالیوں سے جان چھڑانا چاہتا تھا اور اسکا خواب جنرل یحییٰ خان نے پورا کیا اب موجودہ اہل اختیار بلوچوں کو زبردستی اسلام آباد سے نکال رہے ہیں اللّٰہ وہ وقت نہ لائے کہ اسلام آباد بلوچوں کو بلائے اور وہ ادھر آنے سے انکار کر دیں آج جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اسکے بعد مجھے یقین ہے کہ موجودہ حکمران ٹولہ اس ملک کا نادان دوست ہے جو دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے
Violation against Article 16 and 19 is unacceptable. Denial of legitimate demands of Baloch is excessive.
More power to you @MahrangBaloch_🫶🫡❤️
#MarchAgainstBalochGenocide
ہم بانیان پاکستان اس نفرت بھری انتشار سے بھرپور تقریر کو نظریہ پاکستان پر حملہ سمجھتے ہیں اور @AimalWali کی گرفتاری و بغاوت کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#Arrest_Aimal_Wali
عمران خان کی گرفتاری پر بھارتی میڈیا مایوسی کا شکار!!!
اپنےماضی کےجوش و خروش اور متحرک رپورٹنگ کےبرعکس انڈین میڈیاIKکواپنی امنگوں کے دائرے کے طور پر مزید پیش کرنے کی امیدیں کھو رہا ہے۔لگتا ہے کہ امنڈین میڈیا نے امیدیں کھو دی ہیں اور وہ اب(1/3)