لاہورپاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام اقبال ٹائون سبزاہ زار D بلاک میں محبت صحابہ و اہلبیت کانفرنس سے مفتی انعام اللہ نوری اشرفی ، علامہ شریف الدین قذافی خطاب کر رہے ہیں جبکہ جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگر سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں ۔۔
#JoinPST@M_Basharat92
لاہور:پاکستان سنی تحریک شاہدرہ ٹاون کے زیر اہتمام الحاج میرج ہال میں عظمت اہل بیت و صحابہ کانفرنس سےمذہبی سکالر مولانا حافظ ڈاکٹر سلیمان مصباحی خطاب کررہے ہیں جبکہ جنر ل سیکرٹری وسطی پنجاب پاکستان سنی تحریک سردار محمد طاہر ڈوگر بھی موجود ہیں
#JoinPST
علامہ ظہور احمد چشتی صاحب اور انکی جملہ ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے اللّٰہ تعالیٰ ناموس مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی خاطر قربانیاں دینے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
#JoinPST#Dawateislami
کتنےافسوس کی بات ہے آج تحریک لبیک حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ بننے جشن منا رہی ہے یاد رہے ن لیگ نے ممتازحسین قادری کو پھانسی پر لٹکایا اور فیض آباد کے مقام پرTLPکے8 لوگ قتل کیے
سادہ لوح عوام کو آنکھیں کھولنی چاہیں ان کا مقاصد اسلامی نظام لانا نہیں اسلام کےنام پراقتدار حاصل کرنا ہے
لاہورپاکستان سنی تحریک کے فلاحی ونگ اہلسنت خدمت فائونڈیشن اقبال ٹائون کے زیر اہتمام شہید مقدس کاغذات کو اکٹھا کرنے کے لیے محمد نوید قادری، محمد شوکت جانی ، شمس قادری کی زیر نگرانی کیمپ لگایا گیا ۔۔
#JoinPST
پاکستان کے حساس اداروں کی رپورٹس کے بعد مجھے حفاظت کے پیش نظر بیلٹ پروف گاڑی رکھنے کا جو این او سی جاری کیا گیا تھا وہ حکومت نے ابھی واپس لے لیا ہے۔ ویسے ایسا تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔
کراچی میں : سربراہ پاکستان سنی تحریک جرنیل اہلسنت انجنئر محمد ثروت اعجاز قادری بھائی مرکز اہلسنت انٹرنیشنل سیکرٹری پر کراچی ڈویژن کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں
#JoinPST @sardar0f