وقت بدل چکا ہے لیکن تم لوگ ابھی اسی کی دہائی سے نہیں نکل پا رہے #LUMS یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے کل ایک جھلک دکھائی یہ شعور اس وقت ہر پاکستانی تک پہنچ چکا قوم نظام کی تبدیلی چاہتی ہے قوم جان چکی خرابی کہاں پر ہے اور ملک کو درست سمت پر لانے کے لیے کیا ضروری ہے
#ووٹ_صرف_عمران_کا
آج ہمارے نگراں وزیر اعظم نے تقریباً آدھے گھنٹے کے اندر لیٹر لیٹر کی تین سے چار پانی کی بوتلیں دستی پئ ہیں،کاکٹر صاحب نے پانی کی ساری کمی #LUMS جا کر پوری کی 😂😂
18 months of propaganda by whole state machinery was already backfiring but they weren't ready to believe because they attributed it to PTI Social Media. Today, they picked the venue of their choice & yet all propaganda got punctured by a few direct questions from #LUMS students!
شفقت چوہدری کے کئے آواز اٹھائیں۔ یہ ایک سوشل میڈیا ورکر ہے کوئی دہشت گرد نہیں ہے کہ رات گئے اٹھا لیا۔ انہیں فوری رہا کریں۔ اور ان کے لئے آواز اٹھائیں۔ @PTIofficial