@saifullahawan40@fawadchaudhry Sir kind of your information 65 rupees ka patrol tha 40 dollar baller petrol tha or 27 rupy ka letr parhta tha ap ney taab bhe 37 rupy ka leevi or text lagaya howa tha
“بھیڑیے سے مذاکرات بھیڑ کو نہیں بچاتے، وہ صرف اگلے شکار کی تاریخ طے کرتے ہیں۔”
لیبیا کے سابق رہنما Muammar Gaddafi کی بیٹی Aisha Gaddafi کا ایران کے عوام کے نام پیغام:
“مغرب نے میرے والد سے کہا تھا کہ اگر وہ اپنا جوہری اور میزائل پروگرام ختم کر دیں تو دنیا کے دروازے کھل جائیں گے۔ انہوں نے اعتماد کیا، رعایت دی… اور پھر NATO کے بموں نے لیبیا کو ملبے میں بدل دیا۔
میرے ایرانی بھائیو اور بہنو!
تاریخ گواہ ہے کہ دشمن کو رعایتیں دینے سے امن نہیں ملتا، بلکہ تباہی آتی ہے۔
جو قومیں ڈٹ کر کھڑی رہتی ہیں وہ عزت کے ساتھ زندہ رہتی ہیں۔
سلام ایران کے عوام کو
سلام ایرانی مزاحمت کو
سلام فلسطین کے عوام کو”
#Iran #Libya #Palestine #Resistance #Geopolitics
@SaadLaiq@KashifViews کاشف جب جنگ مثلت کی جائے تو لڑنی پڑھتی اگر آپ کو مار جائے کوئی آپ کے بھائی اور بچے غم کے ساتھ اس پر پوری کوشش کریں گئے کے مارنے والوں کا مقابلہ کریں اور آپ کو قتل کرنے والوں کے صہلیت دینے والوں پر بھی وار کریں گئے
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
@fozisidd@aamirmughalpti@Asad_Umar یہ سب سے پہلے بھاگنے والوں میں سے تھے محترم جب خان صاحب پر وزیرہ آباد میں حملہ ہوا تھا پھر ثابت ہوا جیسا انہوں نے خان صاحب ساتھ چھوڑ کر کیا اس طرح کے بد دیانت لوگوں پر اعتبار کرنا بھی نہیں چاہے
@Agha_Sarwar804 اب کوئی فرمائیشی پروگرام نہیں چلے گا۔
بانی چیئرمین عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلی نامزد کیا ہے،
وزیراعلی خیبرپختونخوا تو سہیل آفریدی ہی ہوگا۔
#عمران_احمد_خان_نیازی