السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
"جمعۃ الوداع، رمضان المبارک کی آخری دعاؤں، مغفرت کی امیدوں اور برکتوں کے الوداعی لمحات کا دن ہے۔ یا اللہ ہمیں اس دن کی برکتیں نصیب فرما اور ہماری دعائیں قبول فرما۔ آمین"
صبح بخیر
#جمعتہ_الوداع#رمضان۲۷_الدعاء_المستجاب
﷽
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌻صبـــح بخیـــر🌻
الوداع الوداع ماه رمضان
جمعة الوداع
یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادتیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما، اور ہم سب کو بخش دے، بے شک تو بہت رحم کرنے والا ہے!
#رمضان_مبارك
﷽
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌻صبـــح بخیـــر🌻
نماز دل کی سکون ہے، تسبیح زبان کا ذکر ہے، اور ایمان روح کی غذا ہے۔ اللہ کے ذکر میں ہی سکون ہے.
💙صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💙
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
السلام علیکم
صبح بخیر🌞
سبحان الله
الحمدلله
لاإله إلاالله
الله أكبر
لاحول ولاقوة إلابالله
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
أستغفرالله وأتوب إليه
اللهم إنك عفو تحب العفو فاعفُ عنا
اللهم اجعلنا من عتقائك من النار
اللهم اجعلنا من أهل جنتك في الفردوس الأعلى
آمین یاربی🤲
*✍️کون کیا کرتا ہے، کیا کہتا ہے، کیا کھاتا ہے، کیا پیتا ہے، ان سب سے خود کو دور رکھو !!*
*اپنا جائزہ لو۔ خود سے ملاقات کرو۔ خود کو اچھائی پر مائل کرو اور اندر کے خالی پن کو پُر کرنا سیکھو۔☺️🥀*
#Motivation